ایلس لوپرائس ڈکار ریلی 2025: نیاء ٹرک ، نئی ٹیم
ایلس لوپریس نے اپنے ڈاکار ریلی کیریئر میں ایک نئے باب کا آغاز کیا!
ہم اپنے صارفین کو یہ اطلاع دیتے ہیں کہ کچھ کرنسی جوڑے کے لیے نئے سوئپس کا نفاذ ہونے والا ہے
چونکہ بہت سے قومی بینکوں نے انٹریسٹ ریٹ کو بدل دیا ہے اور اسی طرح انسٹافاریکس نے ٹریڈنگ شرائط کی اصلاح کو تجیح دی ہے ، ہم اپنے صارفین کو یہ اطلاع دیتے ہیں کہ کچھ کرنسی جوڑے کے لیے 20جولائی سے نئے سوئپس کا نفاذ ہونے والا ہے۔
آپ آفیشیل سائٹ پر نئے سوئپس کی لسٹ پاسکتے ہیں۔
ہم آپ کو یاد دلانا چاہیں گے کہ سوئپ کے اندر تبدیلی ہوتی رہتی ہے کیوں کہ ہم ٹریڈنگ کے شرائط خارجی مارکیٹ عناصر کے مطابق بناتے ہیں ۔ برائے کرم ضرورت کے وقت ان تبدیلیوں کے ساتھ اپنے ٹریڈنگ حکمت عملی کو ایڈجسٹ کریں۔
اگر آپ کے ذہن میں کسی طرح کا کوئی سوال ہو تو آپ بے جھجھک ذیل کے ایمیل آئی ڈی پر پوچھ سکتے ہیں۔