empty
 
 
27.08.2015 04:06 AM

انسٹا فاریکس کے چار فاتحین کی تعیین ہو چکی ہے ۔ اس بار ہم مندجہ ذیل کمپٹیشن کے فاتحین کے نام کا اعلان کریں گے:

ون ملین آپشن

انسٹافاریکس اسنپر

لکی ٹریڈر

ایف ایکس - 1 ریلی

انسٹافاریکس ان بہترین نتائج پر جیتنے والوں کو مبارکباد دیتی ہے اور دوسرے کنٹیسٹینٹس سے گزارش کرتی ہے کہ وہ اپنے اپنے نام اگلے ریویو میں دیکھیں۔

ون ملین آپشن

ون ملین آپشن یہ سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے مقابلوں میں سے ایک ہے جس میں بہت سے ایسے لوگ حصہ لیتے ہیں جو بیسٹ آپشن ٹریڈر کے ٹائٹل کے حصول کے لیے جی توڑ کوشش کرتے ہیں ۔ اس مقابلے میں سب سے شاندار جیت حاصل کرنے والے کا نام سر جے شیو چینکو ہے ۔ اس کا اگلا مرحلہ 31 اگست 2015 جی ایم ٹی+3 سے شروع ہوگا اور 4 ستمبر 2015 جی ایم ٹی کو ختم ہو جائے گا۔

انسٹا فاریکس اسنپر

انسٹا فاریکس اسپنر کے مقابلے میں دور رس اور بہت ہی تیز بصیرت والے سب سے تیز ٹریڈرس حصہ لیتے ہیں۔ آخری مرحلے کے نتیجے تک دزیرو کانسٹینٹین سیگریو سب سے بہترین نشانہ باز ہو گیاہے۔ اگلا مرحلہ 31 اگست 2015 سے شروع ہوکر 4 ستمبر 2015 تک چلے گا۔

لکی ٹریڈر

خود اعتمادی ، عاقبت اندیشی اور صحیح سمت کی تعیین یہ دو ہفتے کی دوڑ لکی ٹریڈر میں بہترین کارگردگی کے لیے اورشاندار نتیجہ حاصل کرنے کے لیے ضروری اور بنیادی عناصر ہیں ۔ اگر آپ دو ہفتے تک اچھی طرح ٹریڈ کر لیتے ہیں بالکل اینا ٹولی ٹروبسٹن کی طرح تو آ پ کو بھی جیتنے کا بہترین موقعہ ملے گا۔ اگلا مرحلہ 7 ستمبر 2015 جی ایم ٹی +3 کو شروع ہوگا اور 18 ستمبر 2015 جی ایم ٹی +3 کو ختم ہو جائے گا۔

ایف ایکس -1ریلی

الگزندر پاتروشیو ایف ایکس -1 ریلی مقابلے کے ایک دوسرے مرحلے کو مکمل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے اور اس نے اپنی تمام تر ٹریڈنگ اور ریسنگ قابلیت اور صلاحیت کا مطاہرہ کرتے ہوئے سب سے شاندار جیت حاصل کی ہے۔ ہم اس کو مبارکباد دیتے ہیں اور اس کے لیے اگلے مقابلے کے اسٹیپ میں بھی کا میابی کی تمنا کرتے ہیں۔ اگر آپ اپنے اندر قیادت کے لیے مقابلے کے روح کو محسوس کرنا چاہتے ہیں تو اگلے مرحلے میں آپ کا پرتپاک استقبال ہے جو کہ 00:00 بجے 4 ستمبر 2015 جی ایم ٹی +3 کو شروع ہو جائے گا اور 23:59 بجے 4 ستمبر 2015 کو جی ایم ٹی +3 کو ختم ہو جائے گا۔

مقابلے کے بارے میں مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

آپ یہاں کلک کرکے فائنلسٹ کے فوٹو اور تبصرے دیکھ سکتے ہیں

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback