empty
 
 
22.12.2015 09:25 AM

خریف کے موسم 2015 میں ، کمپنی نے ایک بہت ہی پرانا اٹلی کا فٹ بال کلب - یو۔ ایس ۔ ستا دی پلیمو کے ساتھ ایک طویل مدتی اگریمینٹ کیا۔ یہ وہ کلب ہے جس نے ایک سب سے چیلینجینگ یوروپین چیمپین شپ سیریز اے میں کھیلا تھا۔ ٹیم کے بہت اعلی مقاصد تھے اور اس میں بہت اچھے اچھے کھلاڑی بھی تھے۔ جیسے البرٹو اٹالین فٹ بال لیجینڈ، اور 2006 کی فیفا ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کے ممبر اور فرانکو اٹلی کی قومی ٹیم کا موجودہ کھلاڑی

"ہمارے لیے خوشی کا موقعہ ہے کہ ہم یو ایس ستا دی پلیمو میں انسٹافاریکس کا پہلا آ لائن پارٹنر کے طور پر استقبال کر رہے ہیں۔ عالمی سطح کی کمپنیوں مفادات فٹ بال کے ساتھ جڑے ہو ئے ہیں جو واضح طور پر یہ اشارہ کر تا ہے کہ ہمارا کلب بہت مشہور ہورہا ہے اور عالمی سطح پر لوگ اس کو جاننے لگے ہیں۔ یہ بات یو ایس ستا دی پلیمو اینگلو بیگورا کے ایگزیکیٹیو مینیجر نے کہی۔

انسٹا فاریکس پاویل شکاپینکو کے ڈیویلپمینٹ ڈائرکٹر نے باہمی تعاون کے اتفاق پر تبصرہ کیا۔ انھوں نے کہا " انسٹافاریکس بھی یو ایس ستا دی پلیمو کے لیے اتنے ہی خواہش مند ہے- ہم فاریکس انڈسٹری میں سب سے اچھے بننے کی کوشش کرتے ہیں جس طرح کلب دنیا کا ایک سب سے چیلینجینگ لیگ میں کرتاہے۔ ہم اس طرح کے ممتاز کلب کے ساتھ کام کر نے کے لیے بہت ہی پر جوش ہیں۔"

یہ کانٹریکٹ بروکر کو بہت سارے فائدے فراہم کرتاہے، جیسے کہ ایل ای ڈی ٹی وی ، کمپنی کے کلائنٹس کے لیے وی آی پی ٹکٹس وغیرہ وغیرہ۔

لسٹ کی طرف واپسی


Other company news

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback