نیا سال مبارک ہو
نئے سال کا جادو: نئی شروعات اور نئی فتوحات کا وقت
انسٹا فاریکس دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو عید الفطر کی مبارک باد پیش کرتا ہے!
ہمارے لئے یہ بڑی شادمانی کی بات ہے کہ ہم اپنے تمام گاہکوں اور شراکت داروں کو عید الفطر کی مبارکباد پیش کر رہے ہیں. رمضان کا آخری دن، جو کہ تمام مسلمانوں کے لئے مقدس مہینہ ہے، یہ کمال اخلاق، انسانیت اور تقوی کی علامت ہے. اس دن روح کی فتح کا جشن منایا جاتا ہے.
انسٹافاریکس بصد خلوص آرزو کرتا ہے کہ عید کا یہ دن آپ کے گھر میں امن، فلاح و بہبود اور خوشحالی لائے.
اللہ کرے کہ آپ کی صحت اچھی ہو، روح خالص ہو، اور ذہنی سکون حاصل ہو. ہم آپ کے لیے ہر طرح کی بہتری چاہتے ہیں.