empty

شرائط برائے محفوظ وی آئی پی زون ٹکٹ برائے کشتی مقابلہ جا ت

عمومی شرائط

    • 1.1. Campaign Title - «Secure VIP Zone Ticket for Ultimate Fights» (hereafter referred to as – Campaign).
    • 1.2. The Campaign is arranged by InstaFintech Group (herein after – Organizer).
    • 1.3. The Campaign contains:
      • Drawing of 3 tickets for 2 persons to «Grand Mix Fight 2011»
      • 500 USD bonus to a trading account
      • brand-name caps and T-shirts.
    • 1.4 Terms of running the Campaign (herein after – Campaign holding period) are published on the page of Campaign participants.

2. مقابلہ کے شرکاء

    • 2.1. Oاس میں صرف وہ افراد حصہ لے سکتے ہیں جو کہ بالغ ہو ں اور انسٹا فاریکس کمپنی میں اصل تجارتی اکاؤنٹ رکھتے ہوں ۔یہ بعد ازاں شرکاء کہلائیں گے۔
    • 2.2. اس مقابلہ میں حصہ لینے کے لئے لازم ہے کہ آپ کے اکاؤنٹ میں کم از کم 300 ڈالر کی رقم جمع ہو ئی ہو جو کہ مہم کے دورانیے میں ہو نی ضروری ہے اور انسٹا فاریکس کے ویب سائٹ پر آپ کا اندراج ہو ا ہو
    • 2.3. شرکاء کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ ایک سے ذائد اکاؤنٹ کا اندراج اس مہم میں کر وا سکیں جس کے ان کے جیتنے کے امکانا ت میں اضافہ ہو گا ۔بہرحال سو سے ذائد اکاؤنٹ کی صورت میں منتظمین کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ کلائنٹ کے اکاؤنٹ کو سو تک محدود کر دیں۔
    • 2.4. مہم میں صرف ان اکاؤنٹ کا شما ر کیا جائے گا جو کہ اے+بی+سی 300=پر پو را اترتے ہوں ۔یہاں اے سے مراد جمع کروائی گئی رقم ہے جبکہ بی سے مراد نکلوائی گئی رقم ہے اور سی سے مراد تجارتی نتائج ہیں

3. تجارتی شرائط

    • 3.1. وہ تمام تجارتی آڈرز جو کہ نان مارکیٹ پرائس پر ہو نگے منسوح تصور ہونگے .
    • 3.2. تمام شرکاء اگر چاھیں تو بغیر کسی رکاؤٹ کے ایڈوائزر اور تجارتی حکمت عملیاں استعمال کر سکتے ہیں
    • 3.3. شرکاء کسی بھی وقت اپنے تجارتی اکاؤنٹ کی قسم کو تبدیل کر سکتے ہیں ۔اس کے لئے ان کو شعبہ سپورٹ سے رابطہ کر نا ہو گا ۔ .
    • 3.4.دوسرے تجارتی اکاؤنٹ پر بھی انھی شرائط کا اطلاق ہو گا جو کہ انسٹا فاریکس کے تجارتی اکاؤنٹ پر ہو تا ہے

4. فاتح کا انتحاب

4.1.فاتح کا انتحاب برائے 3ٹکٹ برائے دو افراد گرینڈ مکس فائٹ 2011کے لئے ۔500ڈالر کے بونس برائے تجارتی اکاؤنٹ کے لئے ۔کمپنی لو گو پر مشتعمل کیپ اور ٹی شرٹ کے لئے (جو کہ بعدازاں فاتح کہلائے گا)

    • 4.1.1. پہلی مہم کے فاتح کے انتحاب کے لئے اکاؤنٹ کا انتحاب کچھ اس طرح ہو گا کہ اکاؤنٹ کے آخری تین ہجوں کا استعمال کیا جائے گا اور اگر یہ تین ہجے ٹرناڈو نمبر سے مطابقت رکھتے ہو ئے تو اس اکاؤنٹ کا ما لک فاتح قرار پا ئے گا برائے ٹکٹ برائے دو افراد گرینڈ مکس فائٹ 2011کے لئے ۔500ڈالر کے بونس برائے تجارتی اکاؤنٹ کے لئے ۔کمپنی لو گو پر مشتعمل کیپ اور ٹی شرٹ کے لئے۔وہ اکاؤنٹ جو کہ ٹرناڈو نمبر کے قریب ترین پائے جائیں گے باقی دو فاتح کہلائیں گے
    • 4.1.2. ڈیل کے کلوز ہو تے وقت ریٹ فکس کر نے کا اطلاق درج ذیل کرنسی پیرز پر ہو گا
      • ٹرناڈو نمبر کا پہلا فیگر ۔یورو یو ایس ڈی کلوزنگ کا آخری فگر
      • ٹرناڈو نمبر کا دوسرا فگر ۔آخری فگر برائے پاؤنڈ ڈالر کے
      • ٹرناڈو نمبر کا تیسرا فگر ۔آخری فگر برائے ڈالر ین کے
    • 4.1.3. اگر کو ئی ایسا نمبر ٹرناڈو نمبر سے ملتا ہو ا جو کہ اس قرعہ اندازی میں شامل نہ ہو تو اس کے بعد آنے والا فاتح کہلائے گا ۔ج میں مندرجہ بالا کلیہ کے تحت سب سے ذیادہ ڈیپازٹ والا فاتح قرار پائے گا
    • 4.1.4.اگر بہت سے فگر ٹرناڈو نمبر سے مطابقت رکھیتے ہو ئے پائے گئے تو چھ ہجوں والے اکاؤنٹ کی صورت میں پہلا ہجہ ختم کر دیا جا ئے گا اور سات کی صورت میں پہلے دو ختم کر دئیے جائیں گے اور پھرفاتح کا انتحاب ذیادہ ڈیپازٹ والا اکاؤنٹ جو کہ مندرجہ بالا کلیہ کے تحت ہو گا فاتح قرار پائے گا
    • 4.1.5.اگر کوئی بھی اکاؤنٹ ٹرناڈونمبر سے مطابقت نہیں رکھتا تو اس صورت میں قریبی اکاؤنٹ فاتح قرار پائے گا
    • 4.1.6. فاتح کے لئے یہ موقع ہو گا کہ وہ حاصل کر سکے اپنے تجارتی اکاؤنٹ میں 500 ڈالر کا بونس ۔اس مقصد کے لئے یہ کافی ہے کہ چیمپین شپ کی دس اعلی معیار کی تصاویر بمعہ کمپنی لوگو برائے ٹی شرٹ اور کیپ کے بھیجیں جائیں ۔کمپنی بغیر کو ئی وجہ بتائے بونس نہ دینے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

5. نتائج کی اشاعت

    • 5.1. علاقے اور ممالک کے شماریات شائع کئے جائیں گے مہم میں اندراج برائے شرکاء اور اکاؤنٹ اس پر بنیاد کر یں گے۔
    • 5.2. نتائج کی اشاعت نتائج کے 7 دن کے اندر اندر ہو گی جس کے لئے تما م تصدیقی عمل مکمل کیا جا ئے گا

6. انعام کی تقسیم

    • 6.1. فاتح کو انعام کے حصول کے لئے اپنی تصویر بمعہ پاسپورٹ۔آئی ،ڈی کارڈ کی کا پی نتائج کے اعلان کے دس دن کے اندر اندر بھجنا ہو گی
    • 6.2.انعام کی رقم مہم میں اندراج کے وقت دئیے گئے اکاؤنٹ میں کی جا ئے گی .
    • 6.3. انعامی رقم نکلوائی نہیں جا سکے گی البتہ پر ہو نے والا نفع ضرور کیا جا سکے گا

Contest main page


ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.