empty
06.12.2017 04:38 PM
جی بی پی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 06 دسمبر 2017

This image is no longer relevant

کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارا پہلا ہدف حاصل ہوا تھا - پئیر میں تنزلی کا رجحان ہے اور یہ نیچے آتی انٹرا ڈے ٹرینڈ لائن سے کیپ ہے - دونوں 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج نیچے کی جانب جارہی ہیں اور یہ منفی صورتحال کا اشارہ ہے - مزید یہ کہ آر ایس ائی انڈیکس اپنے 50 کے نیوٹرل لیول سے نیچے بئیرش ہے

مختصر یہ کہ جب تک 30۔151 کا لیول قائم ہے تب تک نیاء پُل بیک 30۔149 اور 60۔148 کے لیولز تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت پیشن گوئی کی متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 30۔151 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 85۔151 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 30۔151 ، ٹیک پرافٹ لیول 30۔149

چارٹ کی وضاحت

کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

ریزسٹنس لیولز

151.85, 152.40,153

سپورٹ لیولز

149.30, 148.60,148

ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.