empty
02.03.2018 04:24 PM
یو ایس ڈی / جے پی وائے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 مارچ 2018

This image is no longer relevant


کل کے تجزیہ کے مطابق ہمارے نیچے کی جانب کے اہداف حاصل ہوئے تھے - یو ایس ڈی / جے پی وائے دباو کا شکار ہے اور یہ کہ اس کا بئیرش صورتحال میں تجارت کرنا متوقع ہے - پئیر نے اہم سپورٹ 30۔106 سے نیچے کی بریک کی ہے جو کہ 28 فروری کا کم ترین لیول ہے اور ابھی ریزسٹنس میں تبدیل ہوا ہے - نیچے آتی 20 پریڈ اور 50 پریڈ موونگ ایوریج سپورٹ کا کردار ادا کررہی ہیں اور قیمت کو نیچے کی جانب بھیجنے کا عمل جاری رکھیں گئیں - آر ایس آئی انڈیکس میں تنزلی کی موو مضبوط ہے

مختصر یہ کہ جب تک 30۔106 کا لیول اوپر کی جانب قائم ہے تب تک مزید تنزلی 10۔105 اور 70۔104 کے لیولز تک متوقع ہے

متبادل صورتحال میں اگر قیمت متضاد سمت میں جاتی ہے تو لانگ پوزیشن 30۔106 کے لیول سے اوپر پہلے ہدف 55۔106 کے ساتھ تجویز کی جاتی ہے

چارٹ کی وضاحت

کالی لکیر سے مراد پیوٹ پوآئنٹ ہے - قیمت کا پیوٹ پوائنٹ سے اوپر ہونا لانگ یعنی خرید کی پوزیشن کا اشارہ ہے اگر یہ پیوٹ پوائنٹ سے نیچے ہے تو یہ شارٹ پوزیشن یعنی سیل کی پوزیشن کا اشارہ ہے - سرخ لکیر سپورٹ لیولز کو ظاہر کرتی ہے اور سبز لکیر ریزسٹنس لیولز کو ظاہر کرتی ہے - یہ لیولز تجارتی پوزیشن لینے اور اس سے باہر آنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں

حکمت عملی : سیل کریں ، سٹاپ لاس لیول 30۔106 ، ٹیک پرافٹ لیول 10۔105

ریزسٹنس لیولز

106.55, 106.85,107.25

سپورٹ لیولز

105.10, 104.70, 104.30.

ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.