empty
 
 
02.05.2018 01:29 PM
بٹکوۂین تجزیہ براۂۓ 02/05/2018

ہانگ کانگ حکومت کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، ہانگ کانگ مالیاتی خدمات اورفنڈ (ایف ایس ٹی بی) کے مطابق، بٹکوۂین مالی جرم میں ایک "درمیانے درجے کا خطرہ" ہے.

رپورٹ منی لاؤنڈنگ اور دہشت گردی کےلۓ فاۂینانس پر ایک حیثیت قائم کرنے کے بارے میں تھی یہ رپورٹ واضح طور پر بیان کرتی ہے کہ ذاتی کرنسیاں جیسے بٹکوۂین کسی بھی قسم کے مالی جرم میں خاص طور پر استعمال نہیں کیا جاتا ہے اگرچہ منی لاؤنڈنگ کے لئے ایک اہم تشہیر ہے رپورٹ میں پاۂیرامڈ، نام نہاد پونزی اور ساۂیبر کراۂم میں کرپٹو کرنسی کے استعمال کا ذکر ہے .یہ رپورٹ خاص طور پر پولیس کی رپورٹوں میں شامل ہے جہاں 2013سے-2017 تک، 167 بٹکوۂینز نے ایسے غیر قانونی منصوبوں میں حصہ لیا تھا."اگرچہ ہم نے ان جدید ادائیگی کے طریقوں میں کوۂی اہم خطرہ نہیں پایا ہے یہ تیزی سے بڑھتی ہوئی فیلڈ ہے جسےمسلسل نگرانی کی ضرورت ہے. "- رپورٹ نے بتایا کہ، ہانگ کانگ میں قانون نافذ کرنے والاے ادارے اور مالی نگرانی کےادارے آئی سی او عام طور پر کرپٹو کرنسی سے منسلک خطرات کی دیکھ بھال کے لئے مل کر کام کریں گے.

رپورٹ کے مطابق، ہانگ کانگ میں کرپٹو کرنسی قانونی ٹینڈر نہیں سمجھا جاتا ہےایف ٹی ایس بی سے پتہ چلتا ہے کہ ہانگ کانگ دنیا کی آزاد ترین معیشتوں میں سے ایک ہےجسکے پاس متحرک کرنسی مارکیٹ اور کیپیٹل کنٹرول کی کمی ہے،وی سیز ان معیشتوں کی طرح پر کشش نہیں ہیں جہاں لوگ کرنسی کے کنٹرول سے بچنے کی کوشش کر سکتے ہیں یا اعلی افراط زر کی شرح سے پناہ طلب کرسکتے ہیںآخر میں، یہ بھی بتایا گیا کہ ہانگ کانگ میں بی ٹی سی اے ٹی ایم شہریوں کی طرف سے وسیع پیمانے پر استعمال نہیں کیا جاتا ہے.

اب ایچ4 ٹائم فریم میں بٹکوئن کے ٹیکنیکل تصویر پر نظر ڈالتے ہیں $ 9 126 کےلیول پر قیمت بلیک ٹرینڈ لائن کے نیچے ٹوٹ گئی ہے اور اب 8،706 کے لیول کی طرف بڑھ رہی ہے کلیدی ٹیکنیکل سپورٹ اب بھی 8،355 کےلیول پر ہے لیکن موجودہ قیمت کی حالت عمل انگیز نہیں ہے.یہ ممکن ہے کہ اوپر کی طرف 5 ویو کے باوجود ، مارکیٹ صرف تین ویو میں کام کرے گی اور ڈاون ٹرینڈ کے ساتھ آگے جاۂۓ گی


This image is no longer relevant

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback