empty
 
 
12.06.2018 02:13 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 12 جون 2018

سونے کی قیمت دو تجارتی حدوں / رینج کے درمیان رُکی ہوئی ہے - اگر سونا 1290 کے لیول سے نیچے کی بریک کرتا ہے تو ہم کم از کم 1280 - 1270 کے لیول تک کمی کی موو دیکھ سکتے ہیں - جب کہ 1304 - 1307 کے لیول سے اوپر کی بریک قیمت کو 1330 ڈالر کی سطح تک اوپر لے جاسکتی ہے

This image is no longer relevant

سبز لکیر - اہداف

جامنی لکیر - تجارتی رینج نمبر 1

نیلی لکیر - تجارتی رینج نمبر 2

پیلی لکیر - درمیانی مدت کی ریزسٹنس

سونے کی قیمت درمیانی مدت کی ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کر چُکی ہے لیکن اس کے پیش رفت نہیں کی ہے - انتظار کی اس صورتحال کی وجہ وہ انتظار ہے جو کہ شرکاء بدھ کے روز کی ایف او ایم سی میٹنگ کے حوالے سے کررہے ہیں - اگر سونا 1280 - 1270 کے لیول تک نیچے جانے کی بریک بھی کرتا ہے تو بھی یہ 1400 کے لیول حاصل ہونے سے قبل خرید کا موقع ہی ہوگا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback