empty
 
 
28.06.2018 08:47 AM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 28 جون 2018

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یو ایس ڈی / سی اے ڈی پئیر نے ریزسٹنس کو توڑا ہے جو کہ 3247۔1 کے لیول پر مضبوط سپورٹ میں کئی روز سے تبدیل ہوا ہے - 3247۔1 کا لیول 6۔78 فیصد فیبوناسی لیول ہے اور اس کا ایچ ون ٹائم فریم میں آج اہم سپورٹ کے طور پر کام کرنا متوقع ہے - اسی تناظر میں پہلی سپورٹ 3247۔1 کے لیول پر ہے مزید یہ کہ آر ایس ائی نے اضآفہ کے رجحان کے اشارے دینا شروع کئے ہیں اور رجحان ابھی بھی 100 موونگ ایوریج سے اوپر ہے اور مضبوطی کو ظاہر کررہا ہے - لہذا مارکیٹ 3247۔1 / 3300۔1 کے لیولز سے اوپر بُلش موقع ظآہر کرے گی دوسرے الفاظ میں خرید کے آڈرز 6۔78 فیصد فیبوناسی لیول {3247۔1} سے اوپر تجویز کئے جاتے ہیں جس کا پہلا ہدف 3387۔1 کا لیول ہے تاکہ یہ اسی ٹائم فریم پہلا ریزسٹنس لیول ٹیسٹ کرسکے اگر پئیر 3387۔1 کا لیول توڑنے میں کامیاب ہوتا ہے تو مارکیٹ ممکنہ طور پر 3442۔1 کے لیول تک جائے گی - مضبوط ڈیلی سپورٹ 3247۔1 کے لیول پر ہے - لہذا اگر 3243۔1 کے لیول پر بریک اوٹ ہوتا ہے تو یہ صورتحال منسوح ہوجائے گی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback