empty
 
 
29.06.2018 04:01 PM
یو ایس ڈی / سی ایچ ایف کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 29 جون 2018

This image is no longer relevant

فور آوور چارٹ میں سوئس فرانک ابھی بھی 9803۔0 اور 9985۔0 کے لیولز کے درمیان ایک مستطیل میں تجارت کررہا ہے اور یہ معلوم ہوتا ہے کہ وہ واضح موو یا اس مستطیل کا بریک آوٹ 14 جولائی 2018 کو حاصل کرے گا {نیو مون اور مون پیراگئی نظریہ} ابھی چونکہ سٹاک ایسٹک پہلے ہی اوور سولڈ زون میں گیا ہے اور قیمت لوئیر اپ ٹرینڈ لائن سے قریب ہے لہذا یہ معلوم ہوتا ہے کہ یو ایس ڈی / سی ایچ ایف پئیر آنے والے چند دنوں میں اوپر کی جانب جائے گا تا کہ لوئیر اپ ٹرینڈ لائن کو ٹیسٹ کرسکے لیکن یہ صورتحال تب تک درست ہے کہ جب تک قیمت 9891۔0 کے لیول نیچے نہیں جاتی اور اس سے نیچے بند نہیں ہو جاتی۰

تنبیہ

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback