empty
 
 
10.07.2018 09:44 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 10 جولائی 2018


سونے کی قیمت نے کل واپسی کی تھی اور 1260 کے لیول سے نیچے بند ہوئی تھی - یہ بُلش اشارہ نہیں ہے لیکن کم از کم بُلز کے لئے یہ بات اہم ہے کہ قیمت 1250 کے لیول سے اوپر ہے جو کہ ایک اہم سپورٹ لیول ہے - سونے کے بُلز مزید ہائیر ہائی اور ہائیر لوو اس قیمتی دھات میں لینا چاھیں گے اور یہ کوشش کریں گے 1265 کے لیول سے اوپر کی بریک سے ریزسٹنس کے بڑے ٹیسٹ اور 1272 کے پہلے ہدف تک جا سکیں

This image is no longer relevant

کالی لکیر - سپورٹ

نیلی لکیر - ریزسٹنس

سرخ لکیر - پہلا ہدف

سونے کی قیمت نے 1260 کے لیول نیچے کے بریک آوٹ کے لئے واپسی کی ہے - یہ ایک مصنوعی بریک آوٹ ہو سکتا ہے - بُلز کو اس لیول تک جلد واپس آنا ہوگا بصورت دیگر ہم قیمت کو آنے والے ہفتوں میں 1220 کے لیول تک جاتا دیکھ سکیں گے - 1265 ڈالر کے لیول سے اوپر کی ہفتہ وار کلوزنگ بُلز کے لئے ایک مضبوط اشارہ ہوگا - جب کہ دوسری طرف بئیرز 1250 کا لیول توڑنا چاھیں گے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback