empty
 
 
08.08.2018 09:48 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 08 اگست 2018


سونے کی قیمت ہفتہ وار اوور سولڈ لیولز پر ہے - سونے کی قیمت کسی بھی وقت 1265 ۰ 1285 کے لیولز کو ہدف بناتے ہوئے تبدیلی کا عمل شروع کرسکتی ہے - قیمت بئیرش چینل میں بئیرش رجحان میں ہی تجارت کررہی ہے - تبدیلی کے ابھی تک کوئی مصدقہ اشارے نہیں ملے ہیں

This image is no longer relevant

مجنڈا تنزلی کی حامل ترچھی لکیریں - بئیرش چینل

مجنڈا اضافہ کی حامل ترچھی لکیریں - طویل مدتی سپورٹ

سونے کی قیمت نے طویل مدتی سپورٹ ٹرینڈ لائن سے نیچے کی بریک کی ہے - قیمت ابھی ہفتہ وار کومو سے نیچے ہے - رجحان واضح طور پر بئیرش ہے - بہرحال سٹاک ایسٹک اوور سولڈ لیولز پر ہیں - 20 کے لیول سے اوپر انڈیکیٹر کی تبدیلی اس بات کا اشارہ ہوگی کہ اضآفہ کا عمل شروع ہو چُکا ہے یہ 1265 - 1285 کے لیول کی جانب ایک عارضی اضآفہ کی شکل اختیار کرسکتا ہے یا پھر یہ نئے اضافہ کے رجحان کا آغاذ ہوگا - یہ سونے میں بئیرش ہونے کا موقع نہیں ہے بلکہ انتظار کیا جائے اور بُلش سگنل کو دیکھا جائے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback