empty
 
 
09.08.2018 09:16 AM
ایتھریم کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 08 اگست 2018

ایتھریم کی قیمت ایک ہم پرائس لیول 350 تک آئی ہے اور یہ گزشہ ایریل کے کم ترین لیول کی ایک اہم سپورٹ ہے جیسا کہ ہم نے گزشتہ تجزیہ میں اس امید کو ظاہر کیا تھا - رجحان بئیرش ہے بہرحال اس بات کے خاصے امکانات ہیں کہ قیمت 400 کے لیول تک اضافہ کرے کیونکہ 5 ویوو ڈآون جولائی 18 کے بلند ترین لیول سے مکمل ہو سکتی ہے

This image is no longer relevant

نیلی لکیر - بُلش ڈائیورجنس

مجنڈا لکیر - تکون ویوو 4

ایتھریم میں اس بات کے واضح امکانات موجود ہیں کہ قیمت حالیہ لیول سے 400 کی سطح کی جانب اضافہ کرے - میں بُلش رجحان میں تجارت نہیں کروں گا لیکن سیل کی پوزیشن میں ملنے والا کوئی بھی نفع لے سکتا ہوں - قیمت نے کم و بیش 5 ویووز ڈآون مکمل کیا ہے - پانچویں ویوو میں بھی آر ایس ائی بُلش ڈائیورجنس ہے جو کہ ہمارے اضافہ کی خیال کی حمایت میں ہے

مجھے کم از کم قلیل مدتی اضافہ کی توقع ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback