empty
 
 
16.08.2018 03:51 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 16 اگست 2018

سونے کی قیمت نے زیریں ویج باونڈری سے نیچے ہی اضافہ کی موو کی تھی اور یہ بُلش ریورسل کینڈل بنا رہی ہے - سونے کی قیمت ذیادہ سے ذیادہ 1160 کے لیول تک نیچے گئی تھی اور کل 1193 کے لیول کے ٹوٹ جانے کے بعد ایک توقع سے بہتر سیل کی پوزیشن اس نے فراہم کی تھی

This image is no longer relevant

کالی لکیریں : تنزلی کا سلوپنگ ویج انداز

نیلی لکیریں - بُلش ڈائیورجنس

مجنڈا لکیریں - طویل مدتی ریزسٹنس

سونے کی قیمت بئیرش رجحان میں ہے قیمت دونوں تن کان اور کی جن سن {سرخ اور پیلی لکیریں} انڈیکیٹرز سے نیچے ہے قیمت ایک ویج انداز کے اندر ہے اگرچہ ہم نے آج صبح ایک اضافہ کی موو بھی دیکھی ہے - قیمت بلش ہمر بنا رہی ہے {ریورسل انداز} لیکن ہمیں صبر کرنا چاھیے کہ اور دن کہ اختتام پر دیکھنا چاھیے کہ یہ انداز کس طرح بنتا ہے - ریزسٹنس 1211 کے لیول پر قلیل مدتی رجحان کے لئے ہے - ہم بالائی ویج باونڈری تک اضافہ دیکھ سکتے ہیں اور یا یہ کم از کم 1190 - 1193 کے لیولز تک مل سکتا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback