empty
 
 
23.08.2018 12:23 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 اگست 2018


سونے کی قیمت نے 1200 کے لیول سے اوپر قلیل مدتی اضافہ کیا تھا لیکن سونے کی قیمت نے جلد ہی 1190 کے لیول کی جانب پُل بیک کیا تھا - قیمت نے بریک کی ہے اور قلیل مدتی بُلش چینل سے نیچے ہے اور یہ ابھی پُل بیک کررہی ہے - ہم پُر اعتماد انداز میں یہ نہیں کہہ سکتے ہیں کہ اہم کم ترین لیول موجود ہے یا یہ کہ یہ اضآفہ ایک بڑی تصحیح کا حصہ ہے جو کہ آخر کار قیمت کو 1140 کے لیول تک بھیجے گی

This image is no longer relevant

سبز لکیریں - بُلش چینل

سرخ لکیریں - نیاء بئیرش چینل

سونے کی قیمت نیچے کی جانب پُل بیک کررہی ہے - قیمت اگر 8۔61 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ تک نہ جاسکی تو کم از کم 38 فیصد فیبوناسی ریٹریسمنٹ تک ضرور آئے گی - حقیقت یہ ہے کہ قیمت 1200 کے لیول سے نیچے ہے جس سے بئیرش امکانات میں اضآفہ ہوا ہے کیونکہ یہ اضافہ صرف قلیل مدتی ہی تھا - اگر قیمت لوئیر لوو اور لوئیر ہائی بنانے کا عمل جاری رکھتی ہے اور قیمت 1174 کے لیول سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو ہمیں کم از کم قیمت کو 1140 کے لیول تک نیچے جانا متوقع ہے - اس کے علاوہ یو ایس ڈی / سی این وائے پر بھی نظر رکھیں اور یہ کہ امریکہ اور چائنہ میں تجارتی گفت و شنید کس حد تک قائم رہتی ہے - چائنہ کی مصنوعات پر مزید ٹیرف یووان کی ڈی ویلیو ایشن کے امکانات میں اضآفہ کرے گی جس سے سونا نیچے کی جانب جائے گا کیونکہ سونا یووان سے مثبت ربط رکھتا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اگست قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback