empty
 
 
27.08.2018 08:23 AM
یورو / جے پی وائَے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 27 اگست 2018

This image is no longer relevant


یورو / جے پی وائے نے 89۔129 کے لیول سے ایک عمدہ ریلی کی ہے - یہ ریلی ابھی پانچ سب ویووز {سرخ} رنگ کی ہے جس سے کالی ویوو 1 میں پہلی امپلسیو ویوو بنی ہے - ابھی ہماری نظر تین ویوو کی تصحیحی تنزلی پر ہے جو کہ ہمیں کم از کم 29۔127 کے لیول تک لے جائے گی اور اس کے بعد یہ 8۔61 فیصد تصحیحی ہدف 72۔126 تک جائے گی

ریزسٹنس ابھی 38۔129 کے لیول پر ہے اور دوبارہ 69۔129 کے لیول پر - بعد والا لیول اضآفہ کی موو کو محدود کرے گا اور تنزلی کا نیا دباو بنائے گا

آر 3: 130.05

آر 2: 129.69

آر 1: 129.38

پیوٹ : 128.96

ایس 1: 128.89

ایس 2: 128.69

ایس 3: 128.45

تجارتی تجاویز

ہم یورو میں سیل 30۔129 کے لیول پر کریں گے اور سٹاپ لاس لیول 80۔129 پر رکھیں گے - نفع کے حصول کا لیول 95۔126 پر ہوگا ہم تصحیحی تجارت کررہے ہیں اور یہ ایک بڑے رسک والی تجارت ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$1000 مزید!
    ہم اگست قرعہ اندازی کرتے ہیں $1000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback