empty
 
 
03.09.2018 11:00 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 03 ستمبر 2018


سونے کی قیمت قلیل مدتی رجحان کی تبدیلی کے مرحلہ میں ہے اور اس کا اہم کم ترین لیول 1159 پر ہے - قیمت ہائیر ہائیز اور ہائیر لوو بنا رہی ہے - سونے کی قیمت جب تک 1195 کے لیول سے اوپر ہے تب تک اس کا 1220 - 1230 کے لیول تک جانا متوقع ہے

This image is no longer relevant


کالی لکیریں - ویج انداز

نیلی لکیر - قلیل مدتی سپورٹ

سرخ لکیر قلیل مدتی ریزسٹنس

سونے کی قیمت کی اہم قلیل مدتی سپورٹ 1200 - 1195 کے لیول پر ہے - ریزسٹنس 1208 - 1211 کے ایریا میں ہے ۰ اگر سونے کی قیمت ریزسٹنس سے اوپر کی بریک کرتی ہے تو اس کا 1220 - 1230 کے لیول تک جانا متوقع ہے - اگر قیمت سپورٹ سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو سونے کی قیمت کا نیچے 1180 کے لیول تک جانا متوقع ہے - اگر سونا 1180 کے لیول سے نیچے کی بریک کرتا تو سونے کی قیمت 1140 کے لیول تک ایک اور پُل بیک کرسکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback