empty
04.09.2018 09:40 AM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 04 ستمبر 2018

This image is no longer relevant



یورو / جے پی وائے فی الوقت اپنی مضبوطی ریلی کو 89۔124 کے لیول سے 28۔130 تک درست کررہا ہے - کم از کم تصیحی ہدف 6۔23 فیصد برائے ویوو 1 کا ہدف 88۔128 کا لیول ہے جو کہ پہلے ہی حاصل ہوگیا ہے - بہرحال دوسری تصحیحی موو اس سے ذیادہ بڑی معلوم ہوتی ہے لہذا ہمیں مزید تنزلی کا دباو 2۔38 فیصد ہدف 22۔128 تک بننا متوقع ہے - ذیادہ عمومی دوسری تصحیحی ویوو پہلی ویوو کے 50 فیصد اور 6۔78 فیصد اہداف کے درمیان تصحیح کر سکتی ہے بہرحال اس صورت میں ہم جلدی دیکھ سکتے ہیں کیونکہ ایکس پینڈیڈ فلیٹ بن رہی ہے - اس تصحیح کے تحت ویوو بی ویوو اے کے نقطہ آغاذ سے اوپر گئی ہے اور ویوو سی ابھی ویوو سی کے اختتامی نقطہ سے نیچے گئی ہے

سرخ ویوو سی برائے سرخ ویوو 2 نے پہلے ہی سرخ ویوو اے کے 300 فیصد تک اضآفہ کیا ہے جو کہ عمومی صورتحال نہیں ہے - لہذا سرخ ویوو 2 اوپر کی جانب ذیادہ وقت کی ضرورت ہے یہ ممکنہ طور پر ایک تصحیحی صورتحال بنائے گی - جس سے ایکس ویوو میں 85۔129 کے لیول تک اضآفہ بنے گا جس کے بعد 22۔128 کے لیول تک حتمی کمی ملے گی تاکہ سرخ ویوو 2 مکمل ہو سکے اور 51۔137 کے لیول اوپر اس سے اوپر کی جانب کی اگلی مضبوطی ریلی بن سکے

آر 3: 130.40

آر 2: 129.93

آر 1: 129.65

پیوٹ: 129.30

ایس 1: 129.14

ایس 2: 128.60

ایس 3: 128.29

تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں 10۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے اور اپنا سٹاپ لاس لیول 10۔128 کے لیول پر لگایا ہے - 14۔129 کے لیول سے اوپر کی بریک کی صورت میں ہم اپنا سٹاپ لاس لیول 60۔128 کے لیول تک اوپر لے جائیں گے

ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

یورو / یوایس ڈی کا تجزیہ برائے 28 مئی 2025

چار گھنٹے کے یورو / یو ایس ڈی چارٹ پر لہر کا ڈھانچہ تیزی کی ترتیب میں تبدیل ہو گیا ہے اور اس رفتار کو جاری رکھے ہوئے ہے۔

Chin Zhao 19:39 2025-05-28 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 16 مئی 2025

یورو / یو ایس ڈی جوڑے کے لیے 4 گھنٹے کے چارٹ پر لہر کا ڈھانچہ اوپر کی طرف بدل گیا ہے اور اس فارمیشن کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔

Chin Zhao 18:53 2025-05-16 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 16 مئی 2025

یہ تجزیہ جی بی پی / یو ایس ڈی انسٹرومنٹ کے لیے ایک تیزی کے امپلس ویو اسٹرکچر کی تشکیل کو ظاہر کرتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے باعث،

Chin Zhao 18:48 2025-05-16 UTC+2

مئی 15 2025 کو جی بی پی / یو ایس ڈی تجزیہ

جمعرات کو جی بی پی / یو ایس ڈی کی جوڑی نے 30 بنیادی پوائنٹس حاصل کیے - ایک ایسا اقدام جسے نہیں ہونا چاہیے تھا، معروضی طور پر بولیں۔

Chin Zhao 20:04 2025-05-15 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 15 مئی 2015

یورو / یو ایس ڈی کے لیے 4 گھنٹے کے چارٹ پر لہر کا پیٹرن تیزی کی شکل میں بدل گیا ہے اور ایسا ہی ہے۔ اس میں کوئی

Chin Zhao 19:53 2025-05-15 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 14 مئی 2025

یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لیے 4 گھنٹے کے چارٹ پر ویوو کا ڈھانچہ تیزی کی شکل اختیار کر گیا ہے اور اس موقف کو برقرار رکھے ہوئے

Chin Zhao 19:09 2025-05-14 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 14 مئی 2025

جی بی پی / یو ایس ڈی کے لیے لہر کا ڈھانچہ بھی تیزی سے متاثر کن انداز میں تبدیل ہو گیا ہے — ڈونلڈ ٹرمپ کا "شکریہ"۔

Chin Zhao 19:00 2025-05-14 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی تجزیہ – 5 مئی۔ بینک آف انگلینڈ ہمارے لیے کیا تیاری کر رہا ہے؟

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کے لیے لہر کا ڈھانچہ بھی اوپر کی طرف، متاثر کن پیٹرن میں تبدیل ہو گیا ہے — ڈونلڈ ٹرمپ کا "شکریہ"۔

Chin Zhao 20:09 2025-05-05 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی پئیر پیر کو 50 بنیادی پوائنٹس بڑھ گیا۔

یورو / یو ایس ڈی پئیر کے لیے 4 گھنٹے کے چارٹ پر لہر کا ڈھانچہ تیزی سے بدل گیا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں

Chin Zhao 20:06 2025-05-05 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.