empty
 
 
04.09.2018 02:56 PM
این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 04 ستمبر 2018

This image is no longer relevant

یہ کہ 7220۔0 ۰ 7170۔0 {کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} سے نیچے کے بئیرش بریک ڈاون نے ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی 6700۔0 6800۔0 کے لیولز تک بنائی تھی جہاں ایک مختصر رینج کی کنسولیڈیشن عمل میں ائی تھی

جولائی کی 7 تاریخ کو واضح بُلش منسوخی نے این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی کو عارضی طور پر 6820۔0 کے لیول سے اوپر بھیجا تھا

بہرحال بُلش مضبوطی کے کم ہونے سے بُلز 6700۔0 کے لیول سے اوپر واضح بُلش دباو قائم رکھنے میں ناکام رہے تھے

اگست کی 9 تاریخ کو موجود کنسولیڈیشن رینج {6700۔0 - 6840۔0} سے نیچے کے بئیرش بریک آوٹ نے جگہ بنائی تھی جس کی وجہ سے حالیہ بئیرش تنزلی 6600۔0 - 6570۔0 کے لیولز کی جانب بنی ہے

این ذیڈ ڈی / یو ایس ڈی پئیر میں صورتحال بئیرش ہو گئی ہے - بئیرش اہداف 6520۔0 اور 6480۔0 کے لیولز پر موجود ہیں

فی الوقت بُلش بہتری کے ابتدائی اشارے 6550۔0 کے لیول کے گرد موجود حالیہ کم ترین لیول کے گرد بنے ہیں اس سے حالیہ بُلش پُل بیک 6700۔0 کے لیولز کی جانب بنا ہے

تجارتی تجاویز

خطرہ مول لینے والے تاجران کو 6550۔0 کے لیول سے نیچے کی تنزلی کا انتظار کر سکتے ہیں جو کہ ایک اہم لیول ہے

اس سے ایک ذیادہ رسک والی سیل کی پوزیشن ملے گی - نفع کے ہدف 6420۔0 {فیبوناسی ایکس پینشن 100 فیصد } پر موجود ہے ایس ایل کو 6600۔0 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback