empty
 
 
11.09.2018 03:48 PM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 11 ستمبر 2018

سونے کی قیمت ابھی بئیرش چینل میں ہے - سونے کی قیمت ایک کنسولیڈیشن کے مرحلہ میں ہے اور کچھ اوور سولڈ صورتحال کو ظآہر کر رہی ہے اس بات کا قوی امکان ہے کہ 1365 کے لیول سے تنزلی کا عمل ابھی مکمل نہیں ہوا ہے - اور ہمیں ایک اور تنزلی کا عمل 1100 کے لیول تک متوقع ہے

This image is no longer relevant

نیلی لکیریں - بئیرش چینل

فی الوقت سونے کی قیمت نے ابھی تک رجحان میں تبدیلی کا کوئی بڑا اشارہ نہیں دیا ہے - سونے کی قیمت 1200 کے لیول کے گرد تجارت کر رہی ہے اور اس لیول سے اوپر کی بریک کرنے میں ناکام ہے اور بئیرش چینل سے باہر نکلنے میں بھی ناکام ہے ۰ رجحان ڈیلی چارٹ میں بئیرش ہے اور 1180 کے لیول سے نیچے کی بریک اس بات کا اشارہ ہو گی کہ اگلی تنزلی کی موو شروع ہو گئی ہے - قلیل مدتی ریزسٹنس 1205 - 1210 کے لیول پر ہے اور اگر یہ ٹوٹ جائے تو قیمت اوپر کی جانب 1220 - 1230 کے لیولز تک جا سکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback