empty
 
 
20.09.2018 03:46 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز برائے 20 ستمبر 2018

This image is no longer relevant


جی بی پی / یو ایس ڈی کے حالیہ بئیرش موومینٹم / مضبوطی نے 5 ستمبر سے اب تک کمزوری کے اشارے دئیے ہیں کہ جب 2800۔1 کے لیول کے گرد ایسنڈنگ باٹم عمل میں آیا تھا

جی بی پی / یو ایس ڈی فی الوقت موجود ٹرینڈ لائن کو ٹیسٹ کر رہی ہے جو کہ پئیر میں 3025۔1 - 3090۔1 کے لیول گرد عمل میں آئی تھی اس ہفتہ پئیر ابھی تک کامیاب بُلش بریک آوٹ کر رہا ہے

یہ کہ 3025۔1 - 3090۔1 کا پرآئس زون 50 فیصد اور 8۔61 فیصد فیبوناسی لیولز ہیں یہ لیول واضح بئریش دباو بنانے میں ناکام رہے تھے اس کی بجائے یہ پرائس زون ایک اہم ڈیمانڈ زون میں تبدیل ہوا تھا جہاں پرائس ایکشن پر نظر ہونا ضروری ہے

اس کی بجائے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے ایچ 4 چارٹ میں موجود بُلش چینل کے اندر اپنا اضافہ کا عمل جاری رکھا ہوا ہے

جب تک 3090۔1 کے لیول سے اوپر {ڈیمانڈ لیول 1 اور ایچ 4 چارٹ میں زیریں حد} کا کامیاب بُلش بریک آوٹ قائم رہتا ہے تب تک مزید بُلش موو 3250۔1 اور 3340۔1 کے لیولز تک متوقع ہے

جب کہ دوسری طرف 3090۔1 {ڈیمانڈ لیول 1} کے لیول سے نیچے کی کوئی بھی تنزلی {8۔61 فیصد فیبوناسی لیول} ممکنہ طور پر بُلش بریک آوٹ کی صورتحال کو منسوخ کر دے گا لہذا پئیر 3010۔1 کے لیول {ڈیمانڈ لیول 2} تک نیچے جا سکتا ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback