empty
 
 
25.09.2018 10:16 AM
سونے کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 25 ستمبر 2018


سونے کی قیمت نے 1200 کے لیول کی جانب تجارت کا عمل جاری رکھا ہوا ہے قیمت نے 1192 کے کم ترین لیول سے 1203 کے لیول کی جانب اضآفہ کیا تھا تاکہ اس کو دوبارہ ٹیسٹ کر سکے - سونے کی قیمت 1211 کے لیول سے اوپر کی بریک کی تلاش میں ہے تاکہ مزید اوپر جا سکے - جب تک قیمت اس لیول سے نیچے ہے تب تک ایک بڑی سیل کی موو کا خطرہ موجود ہے

This image is no longer relevant

سرخ لائن - ریزسٹنس

نیلی لکیر - سپورٹ ٹوٹی ہوئی

سبز لکیر - بئیرش چینل

سونے کی قیمت 1205 کے قلیل مدتی ریزسٹنس لیول کے قریب ہے - چینل ریزسٹنس 1207 کے لیول پر ہے اور ٹرینڈ لائن ریزسٹنس بھی سابقہ بلند ترین لیول 1210 کے لیول پر ہے لہذا 1205 - 1210 کا لیول ایک اہم ریزسٹنس زون ہے اور جب تک قیمت اس لیول سے نیچے تب تک ایک اور سیل کی موو 1180 کے لیول تک بن سکتی ہے - سپورٹ حالیہ کم ترین لیول 1192 پر ہے - اس لیول کے ٹوٹ جانے سے قیمت کمزوری کے اشارے ملیں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback