empty
26.09.2018 01:05 PM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 26 ستمبر 2018

This image is no longer relevant

یہ کہ 13۔133 کے لیول پر پیک کے بعد سے سائیڈ وے کنسولیڈیشن بن رہی ہے جو کہ ایک ایسنڈنگ تکونی انداز میں ہے اور یہ اس بات کا اشارہ ہے کہ کنسولیڈیشن کے مکمل ہونے کے بعد 07۔134 کے لیول تک مزید اضافہ بنے گا - 13۔133 کے ریزسٹنس لیول سے اوپر کی بریک کے بعد ہم اس بات کی تصدیق کریں گے کہ تکون مکمل ہوگئی ہے اور نیلی ویوو 3 میں ریلی کم از کم 07۔134 کے لیول تک بن رہی ہے - اگرچہ ہم نے اپنا متوقع ہدف / پیک نیلی ویوو 3 کے لئے نیچے کیا ہے لیکن ہمیں ابھی بھی طویل مدتی تناظر میں 50۔136 کے لیول کی جانب ریلی کی توقع ہے - یہاں تک کا سفر پہلے کے مقابلہ میں قدرے مشکل ہو گیا ہے


سپورٹ 58۔132 اور پھر 34۔132 کے لیول پر ہے - بعد والا لیول ٹوٹ نہیں جانا چاھیے کیونکہ اس سے مختلف تصحیحی انداز بنے گا اور 07۔134 کے لیول تک اوپر جانے سے قبل 88۔131 کے لیول تک تنزلی کی توقع بن جائے گی

آر 3: 134.07

آر 2: 133.48

آر 1: 133.07

پیوٹ 132.58

ایس 1: 132.34

ایس 2: 131.88

ایس 3: 131.53

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 11۔129 کے لیول سے لانگ پوزیشن لی ہوئی ہے - 13۔133 کے لیول سے اوپر کی بریک پر ہم اپنا سٹاپ لیول 80۔131 کے لیول تک اوپر کریں گے اور اپنی آدھی پوزیشن کا نفع 90۔133 پر لیں گے


ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.