empty
 
 
21.11.2018 07:37 PM
ڈاو جونز کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 21 نومبر 2018

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل تجزیہ

ڈاو جونز کم از کم 23000 کے لیول کی جانب ایک بڑی تنزلی کی تیاری کر رہا ہے جو کہ اگلے آنے والے کئی ہفتوں میں ہو سکتی ہے - یہ دیکھنا ہوگا کہ کب اور کس ریزسٹنس لیول سے یہ تنزلی کی موو شروع ہو گی - یہاں ظآہر کیا گیا 4 ایچ چارٹ سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ 26950 اور 24100 کے لیولز کے درمیان کی ریزسٹنس لائن سے پہلی تنزلی کی موو مکمل کر چُکا ہے - اسی تناظر میں ایک ریلی کم و بیش 786۔0 فیبوناسی ریٹریسمنٹ لیول 26300 تک پہنچ گئی ہے ریزسٹنس کو مضبوط ہونا چاھیے تاکہ 26300 کے لیول سے آگے کی ایک ریلی بن سکے - براہ کرم یہ نوٹ کریں ہم یہاں سے ڈاو جونز کو نیچے کی آتا دیکھ سکیں گے یا یہ 26300 / 26400 کا لیول ٹیسٹ کرے گا جس کے بعد بئیرز صورتحال کو اپنے قابو میں رکھیں گے

تجارتی منصوبہ عمل

یہ کہ شارٹ پوزیشن رکھیں یا نئی پوزیشن 26300 کے لیول کے قریب لیں - سٹاپ لاس لیول 26950 اور ہدف 23000 کا لیول ہے

خیر اندیش

Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2025
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback