empty
 
 
22.11.2018 01:51 PM
یورو / جے پی وائے کا ایلیٹ ویوو تجزیہ برائے 22 نومبر 2018

This image is no longer relevant


یورو / جے پی وائے ایک غیر واضح زون 90۔127 کے سپورٹ اور 22۔129 کے ریزسٹنس لیول کے درمیان رُکا ہوا ہے ہمیں اوپر یا نیچے کی جانب اگلی بڑی موو کے لئے اس زون کے ٹوٹ جانے کی ضرورت ہے

ہمارا رجحان نیچے کی جانب کا ہے تاکہ 90۔127 کے سپورٹ لیول سے نیچے کی بریک مل سکے اور قیمت طویل مدتی ہدف 66۔123 تک جاسکے تاکہ طویل مدتی تکونی کنسولیڈشن مکمل ہو سکے اور ایک بڑی ریلی کے لئے میدان ہموار ہو سکے

بہرحال اگر 22۔129 کا ریزسٹنس لیول ٹوٹ جاتا ہے تو یہ انتباہ ہوگا کہ ویوو ای مکمل ہی مکمل ہو گئی ہے اور نئی مضبوط ریلی پہلے ہی بن رہی ہے


آر 3: 130.13

آر 2: 129.40

آر 1: 129.06

پیوٹ : 128.90

ایس 1: 128.40

ایس 2: 128.00

ایس 3: 127.74

تجارتی تجاویز

ہم نے یورو میں 75۔128 کے لیول سے شارٹ پوزیشن لی ہوئی ہے اور ہم اپنا سٹاپ + ریورس لیول 50۔129 تک نیچے لائیں گے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback