empty
 
 
12.03.2019 04:44 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجزیہ برائے 12 مارچ 2019

یورو / یو ایس ڈی نے توقع کے مطابق اوپر کی جانب تجارت کی ہے - یورو نے 1284۔1 کا لیول ٹیسٹ کیا ہے

This image is no longer relevant

-ہمارا کل والا تجزیہ ابھی بھی درست ہے اور ہمارے گزشتہ تجزیہ سے ابتک یورو میں اضآفہ ہو رہا ہے - ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق میں نے کیلٹنر زیریں بینڈ {سپورٹ} کو 1177۔1 کے لیول پر حاصل کیا ہے جو کہ کامیاب رہی ہے اور سیل کرنے والوں میں مضبوطی نہیں رہی ہے - جو کہ ایک مضبوط اشارہ ہے کہ سیل کرنے والے اوور سولڈ ہو گئے ہیں اور خریداروں کو رد عمل دیکھانے کی ضرورت ہے - سٹاپک ایسٹک بُلش ڈائیورجنس بنا رہا ہے جو کہ مستقبل کی موو کو سیٹ کر رہا ہے - اہم ریزسٹنس لیول 1234۔1 کے لیول پر ٹوٹ گیا ہے اور ہمیں مزید اضآفہ کی موو کی توقع ہے - اہم ریزسٹنس لیول 1315۔1 کے لیول پر ہے

تجارتی تجاویز : ہم نے یورو میں ابھی بھی لانگ پوزیشن 1248۔1 کے لیول سے لی ہوئی ہے اور ہدف ہدف 1315۔1 کا لیول ہے اور سٹاپ لاس لیول 1175۔1 کے لیول پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback