empty
 
 
22.04.2019 03:55 PM
بٹ کوآئن نیچے آیا ہی چاھتا ہے - 22 اپریل 2019


ایک بڑا سرمایہ کاری کا بنک جے پی مورگن اپنے موجودہ بلاک چینل منصوبہ کو بڑھانے کی کوشش میں ہے جس میں فیوچر سیٹلمنٹ شامل کرنا چاھتا ہے کیونکہ یہ ٹرانسفر وائز اور ریپل جیسے منصوبہ کا مقابل بننے کا خواہاں ہے - ہم نے کریپٹوز کے حوالے سے ادارہ کی مثبت خبریں سنیں ہیں لیکن پرائس ایکشن ابھی بھی مبہم ہے

ٹیکنیکل صورتحال

This image is no longer relevant


ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے کہ بی ٹی سی ایک اچھے تشکیل پائے اضآفہ کے چینل میں تجارت کر رہا ہے - جو کہ قیمت کے مزید کم ہونے سے قبل ایک ممکنہ ڈسٹریبیوشن کا مرحلہ ہوسکتا ہے - بہرحال ہماری نظر دونوں طرف ہونی چاھیے حتی کہ ہم مزید تنزلی کی موو کے حمایت میں ہیں لیکن اگر بی ٹی سی 5450 کا ریزسٹنس لیول توڑ لے تو ہم مزید اضافہ کی موو دیکھ سکتے ہیں - ہماری نظر میں نیچے کی بریک کے امکانات واضح ہیں جس سے 5013 اور 4650 کے لیولز ٹیسٹ ہو سکتے ہیں

This image is no longer relevant


فیوچر مارکیٹ میں ہم نے یہ نوٹ کیا ہے کہ پس پردہ اضافہ کی مضبوط موو کے بعد اور کلی میٹک ایکشن کے بعد اضآفہ کے حجم میں کمی ملی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید کا عمل کمزور ہے اور مزید یہ کہ سیل ایک مناسب طرز عمل رہے گا - 4646 اور 4130 کے سپورٹ لیولز پر نظر رکھیں کیونکہ یہ لیولز سیلز کی پوزیشن لینے کے لئے خاصے اہم رہ سکتے ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback