empty
 
 
02.07.2019 08:06 PM
بی ٹی سی 02 جولائی 2019- 10600 کا پرائس زون ایک سیل کا زون ہے


صنعت کی خبریں

بی نانس جو کہ تجارتی حجم کے حوالے دنیا کی سب سے بڑی کریپٹو کرنسی کی ایکسینج ہے جلد ہی فیوچر ٹریڈنگ کا آغاذ کر رہی ہے

منگل کے روز تیپائی میں ہونے والے ایشیا بلاک چین سمٹ کے مواقع پر چنگ پنگ "سی ذیڈ" زاہو جو کہ ایکسینج کے بانی اور سی ای او ہیں نے بی نانس کا انٹر فیس دیکھایا جس میں کریپٹو ایسٹس کے لانگ اور شارٹ سودوں کی ظآہر کیا گیا ہے

تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant

بی ٹی سی نے کل بلکل اسی طرح کیا کہ جیسا اس کی توقع تھی - بی ٹی سی 9695 کے لیول ہمارا پہلا ہدف حاصل کیا ہے اور اس کے بعد واپس ہوئی ہے - 10612 کے ریزسٹنس لیول پر توجہ مرکوز رکھیں کیوں کہ یہاں سیل کا زون ہے

سرخ مستطیل - سپورٹ 9695

سبز مستطیل - سپورٹ 2 - 9200

جامنی مستطیل - ریزسٹنس 10612

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پس پردہ تنزلی کی نئی موو کا ظاہر کر رہا ہے اور بی ٹی منفی زون میں تجارت کر رہا ہے جو کہ میرے بئیرش تجزیہ کی تصدیق ہے آر ایس ائی اور سٹاک ایسٹک تنزلی کی نئی موو سے قبل ممکنہ ریلی کا اشارہ کر رہی ہے - جب تک بی ٹی سی 11376 کے لیول سے تجارت کر رہی ہے تب تک میں سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھوں گا - 10612 کا لیول ایک مضبوط سیل کا زون ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 9695 اور 9200 کے لیول پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback