empty
 
 
03.07.2019 04:53 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی - 03 جولائی 2019 - اوور سولڈ ہے ممکنہ بُلش موو مل سکتی ہے


انڈسٹری کی خبریں

آئی ایس ایم نان مینوفکچرنگ آئی ایس ایم پی ایم ائی ماہرین کے اندازے سے نیچے رہی ہے

گرین بیک اس مایوس کُن رپورٹ پر کمزور ہوا ہے - ڈی ایس وائے سرخ ہے

بدھ کے روز انسی ٹیوٹ فار سپلائی مینجمنٹ نے ماہ جون کی نان مینوفکچرنگ پی ایم ائی کی رپورٹ جاری کی ہے جو کہ مئی کے لیول 9۔56 سے 1۔55 کی سطح تک نیچے آیا ہے اور ماہرین کی توقع سے بھی کم رہا ہے جو کہ 9۔55 کی تھی

ابتدائی رد عمل کے طور پر امریکی ڈالر قدرے نیچے آیا ہے اور 7۔0 فیصد کی تنزلی کے ساتھ یہ 67۔96 کے لیول پر رہا ہے

یہ انڈیکس کی جولائی 2017 کے بعد کی کم ترین سطح ہے کہ جب یہ 1۔55 فیصد نوٹ کیا گیا تھا - نان مینوفکچرنگ بزنس ایکٹیوٹی انڈیکس 2۔58 فیصد تک نیچے آیا ہے جو کہ مئی کی سطح 2۔61 سے 3 فیصد کم ہے - جو کہ ممکنہ 119 ویں ماہ کی گروتھ کو ظآہر کرتا ہے - یہ رپورٹ آئی ایس ایم کی پریس ریلیز میں سامنے ائی ہے

تجارتی تجاویز


This image is no longer relevant


جی بی پی گزشتہ 12 گھنٹوں سے 2580۔1 کے پرائس لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے - چونکہ بیلنس تنزلی کی موو کے بعد سامنے آیا ہے لہذا یہ سیل کرنے والوں کے کمزور ہونے کا اشارہ ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں

پیلی مستطیل - سپورٹ زون 2566۔1 - 2540۔1

سرخ مستطیل - ریزسٹنس 2640۔1

سرخ لکیر - 20 ای ایم اے

سٹاک ایسٹک اوسکیلیٹر یہ ظاہر کر رہا ہے صورتحال اوور سولڈ ہے اور بُلش ڈائیورجن ملی ہے جو کہ اشارہ ہے کہ سیل خطرہ کا سبب ہے - آر ایس ائی بھی 30 کے لیول تک گیا ہے اور یہ اوپر کی جانب آ رہا ہے - جو کہ ایک اور اشارہ ہے کہ بُلش موو بن رہی ہے - جب تک جی بی پی 2540۔1 کے لیول کے اوپر ہے تب تک آپ کو سیل کے مواقع دیکھنا چاھیں اوپر کی جانب کا ہدف 2620۔1 اور 2640۔1 کے لیولز پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback