empty
 
 
29.07.2019 03:34 PM
جولائی 29 2019 : جی بی پی / یو ایس ڈی نے متوقع بئیرش اہداف حاصل کئے ہیں - محتاط تاجران کو بُلش پُل بیک کا انتظار کرنا چاھیے

This image is no longer relevant


مارچ کی 17 مئی سے سابقہ تنزلی کی موو ظاہر کئے گئے بئیرش چینل میں سابقہ تنزلی کی موو بنی تھی جس سے سائیڈ وے کنسولیڈیشن 2750۔1 - 2550۔1 کی رینج کے درمیان بنی تھی جس کا اہم ہدف 2650۔1 کا لیول ہے

جون کہ 05 تاریخ کو 2550۔1 کے لیول سے نیچے بئیرش رینج کا بریک آوٹ عمل میں آیا تھا {ظآہر کی گئی کنسولیڈیشن رینج کی زیریں} حد لہذا ایک تیز رفتار بئیرش تنزلی 2430۔1 - 2385۔1 کے پرائس زون کی جانب بنی تھی جہاں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں موومنٹ چینل کی زیریں حد پئیر کو حاصل ہوئی تھی

جولائی کی 18 تاریخ کو حالیہ بُلش موو ٹوٹی ہوئی کنسولیڈیشن رینج 2550۔1 کی پشت کی جانب بنی تھی جہاں ایک اور سیل کی انٹری دو ہفتوں قبل حاصل ہوئی تھی

جیساء کہ توقع تھی 2460۔1 {2۔38 فیصد فیبوناسی لیول} اور 2430۔1 {2۔38 فیصد فیبوناسی لیول} سے مزید بئیرش موو 2350۔1 کے لیول تک بنی تھی

جون میں عارضی بُلش کنسولیڈیشن 2650۔1 کے لیول سے اوپر کچھ چند تجارتی سیشن سے بنی ہوئی ہے

بہرحال 2750۔1 کا پرائس لیول {کنسولیڈیشن رینج کی بالائی حد} نے مزید بُلش موو کو بننے سے ابھی تک چند مرتبہ روکا ہے

مزید یہ کہ بئیرش منسوخی کے ابتدائی اشارے بنے تھے {ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز} اور نییک لائن 2650۔1 کے لیول کے گرد موجود ہے

یہ کہ 2650۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈآون {ریورسل انداز نییک لائن} نے ریورسل / تبدیلی کے انداز کی تصدیق کی تھی جس کے اہداف 2550۔1 ، 2510۔1 اور 2450۔1 پر ہیں

مزید یہ کہ 2350۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک ڈاون مزید بئیرش موو 2320۔1 اور 2270۔1 کے لیول تک بنائے گا جو کہ ہفتہ وار چارٹ میں اہم لیولز ہیں

حالیہ پرائس لیولز خاصی رسکی / لوو کہ نئی سیل کی انٹری لی جائے - اسی وجہ سے سیل کرنے والوں کا حالیہ لیولز کے گرد سے نفع لینا چاھیے

فی الوقت 2350۔1 ۰ 2380۔1 کا پرائس زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے اور ان پر نئی سیل کی انٹری کے لئے نظر ہونا ضروری ہے کہ جلد ہی اگر کوئی بُلش پُل بیک عمل میں آتا ہے

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران کو بُلش منسوخی کے ابتدائی اشارے دیکھنا چاھیں جو کہ حالیہ لیولز کے گرد ہوں تاکہ کاونٹر ٹرینڈ خرید کی انٹری بن سکے

محتاط تاجران کو 2350۔1 - 2380۔1 کے لیولز کی جانب کے بُلش پُل بیک کا انتظار کرنا چاھیے تاکہ نئی سیل کی انٹری مل سکے

ایس ایل کو 2430۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے - نفع کے ابتدائی اہداف 2279۔1 پر موجود ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback