empty
 
 
01.08.2019 05:24 PM
BTC 08.01.2019 - Potential downward continuation


کریپٹو مارکیٹ کی خبریں

ایف سی اے کی اہم تازہ ترین پالیسی نے بہت سے چیزوں کی وضاحت کی ہے :

مثلا : کریپٹو کرنسیاں جیساء کہ بِٹ کوائن اور ایتھریم کہ جن کو ایف سی اے بطور ایکسینج ٹوکن کے شمار کرتی ہے ریگو لیٹیڈ نہیں ہے لیکن اینٹی منی لانڈرنگ قواعد کے تحت آتی ہیں

مزید یہ کہ سیکورٹی ٹوکن جو کہ ایف سی اے کی سرمایہ کاری کی درجہ بندی میں اس بیان کے تحت آتی ہے اگرچہ یہ فرم کی ریمٹ کے تحت بھی آتی ہے

جب کہ دوسری طرف یوٹیلیٹی ٹوکن ایف سی اے کے دائرہ عمل سے باہر ہے مگر یہ تب تک ہے کہ جب تک اس کو الیکٹرانک منی کے تحت نہیں آتی ہیں اور نئی درجہ بندی ای منی ٹوکن کے تحت آجائے

مارکیٹ کی ٹیکنیکل صورتحال

This image is no longer relevant


بی ٹی سی ابھی بھی تنزلی کے رجحان میں ہے اور رجحان میں تبدیلی کا ابھی تک کوئی اشارہ نہیں ہے - جب تک بی ٹی سی 11000 کے لیول اور 12000 کے لیول سے نیچے ہے تب تک میں سیل کے مواقع دیکھوں گا - سٹاک ایسٹک اوور باٹ صورتحال کا شکار ہے اور نیچے کی جانب ہے جو کہ مزید تنزلی کی موو کا ایک عمدہ اشارہ ہے - پچ فورک وارننگ لائن اس بات کا اشارہ کر رہی ہے کہ بہت جلد یہاں تبدیلی ہوگی جو کہ بی ٹی سی میں مزید کمزوری کا اشارہ ہے

اہم ریزسٹنس لیولز

10206

10731

11000

اہم سپورٹ لیولز

$9,738

$9.346

$9.088

تجارتی تجاویز

مارکیٹ میں بہترین حکمت عملی یہ ہے کہ بڑے ٹائم فریمز کے رجحان کے مطابق تجارت کی جائے جو کہ ابھی بھی تنزلی کا اشارہ کر رہا ہے - سٹاک ایسٹک اوور باٹ صورتحال کا شکار ہے اور نئی تنزلی کی موو کا اشارہ ہے اور بی ٹی سی 10200 کے ریزسٹنس کے قریب تجارت کر رہا ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback