empty
 
 
02.08.2019 02:04 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 02 اگست 2019

This image is no longer relevant

پئیر : جی بی پی / یو ایس ڈی

ٹائم فریم : ایچ 1

پیوٹ پوائنٹ 2217۔1

اجمالی جائزہ

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر نے 2217۔1 کے لیول سے گزشتہ دو دنوں کے دوران 2081۔1 کے لیول تک تجارت کی ہے

آج پہلا ریزسٹنس لیول 2217۔1 پیوٹ پر ملا ہے جس کے بعد 2303۔1 کا لیول ہے - جب کہ ڈیلی سپورٹ 1 کا لیول 2081۔1 پر ہے اور ایچ ون چارٹ میں دوسرا سپورٹ لیول 1994۔1 کے لیول پر ہے

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق ہمیں یہ توقع ہے کہ جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2217۔1 اور 1994۔1 کے لیولز کے درمیان تجارت کرے گا

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر کا نئے سپورٹ لیول 2217۔1 سے بئیرش رجحان میں تجارت کرنا متوقع ہے تاکہ یہ بئیرش چینل بنا سکے

لہذا مارکیٹ 2217۔1 کے لیول کے گرد بئیرش رجحان کے اشارے دے گی

یہ نوٹ کیا جانا چاھیے کہ اتار چڑھا خاصا ذیادہ ہے اور جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی آنے والے گھنٹوں میں 2217۔1 کے لیول سے نیچے تجارت کر رہے گا

چونکہ قیتم 2۔38 فیصد فیبوناسی لیول {2248۔1} سے نیچے ہے لہذا مارکیٹ تنزلی کے رجحان میں ہے - ہم ابھی بھی بئیرش صورتحال کی حمایت میں ہیں


تجارتی تجاویز

مارکیٹ 2217۔1 کے لیول سے سے نیچے بئیرش موقع ظآہر کر رہی ہے لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 2217۔1 کے لول پر سیل کی جائے جس کا پہلا ہدف 2081۔1 کا لیول ہے اس کے ساتھ ساتھ یہ تنزلی کی موو بناتے ہوئے 1994۔1 کے لیول تک جائے گا - بہرحال سٹاپ لاس لیول 2248۔1 کے لیول سے اوپر ہونا چاھیے

تاثرات

پئیر ایچ ون چارٹ میں بئیرش تبدیلی کا انداز اور ڈراپنگ ویج انداز بنانے کی کوشش میں ہے - اس کے ساتھ ساتھ ایک اور ڈیسنڈنگ ٹرینڈ لائن ہے جو کہ 2248۔1 اور 2217۔1 کے لیولز کے گرد ریزسٹنس کے طور پر کام کر رہی ہے

آر ایس ائی ابھی بھی مضبوطی بئیرش مارکیٹ کا اشارہ دے رہا ہے چونکہ قیمت ابھی 100 ای ایم اے نیلی ٹرینڈ لائن سے نیچے ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback