empty
 
 
05.08.2019 03:22 PM
بی ٹی سی 05 اگست 2019 - مضبوط اضآفہ کی موو ہے

-

مارکیٹ کی خبریں

ایرانی حکومت کریپٹو کرنسیوں کی قانونی حیثیت کا فیصلہ کرنے کے بلکل قریب ہے

جیساء کہ مقامی میڈیا میں یہ بات سامنے آئی ہے ملکی کابینہ کے اتوار کے روز ایک بل پیش کیا ہے جس میں وزارت کی جانب سے اجازت طلب کی گئی ہے جس سے باقاعدہ طور پر کریپٹو کرنسی کی مائنگ کے حوالے سے ایک صنعت عمل میں آجائے گی جیساء کہ اس کی توقع تھی

مائنگ کی اجازت صرف ایران کے اندر ہوگی اور اس کے لئے بل میں موجود شرائط کو مکمل کرنا لازم ہوگا - مائنگ سنٹرز کو شہروں سے 30 کلومیٹر دور کم و بیش 19 میل بنایا جائے گی جب کہ تہران اور آصفہان میں شرائط سخت ہونگی - یہ بات رپورٹ میں سامنے آئی ہے

ڈیلی تجزیہ

This image is no longer relevant


ڈیلی ٹائم فریم کے مطابق میں نے یہ نوٹ کیا ہے 11000 کے لیول پر اہم ریزسٹنس ٹّوٹ گئی ہے اور مضبوط اضآفہ کی موو قائم ہے - مزید اضافہ کی موو کا 12800 اور 13000 کی سطح تک بننا متوقع ہے

ڈیلی چارٹ میں موجود اہم لیولز

12800

13000

سپورٹ

11000

10800

فور ایچ ٹائم فریم کا تجزیہ

This image is no longer relevant


ایچ 4 ٹائم فریم کی بنیاد پر میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر نئی اضآفہ کی موو نوٹ کی ہے جو کہ جاری بُلش موو کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ پرائس ایکشن میں استحکام ملا ہے اور قیمت 12000 کے لیول تک جا رہی ہے - میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں کیوںکہ اضآفہ کی موو خاصی مضبوط ہے

تجارتی تجاویز

خرید کے مواقع دیکھیں جن کا ہدف 12840 پر ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback