empty
 
 
06.08.2019 04:02 PM
سونا ملٹی ٹآئم فریمز کے مطابق کا تجزیہ برائے 06 اگست 2019

ہفتہ وار تجزیہ

This image is no longer relevant


جیساء کہ میں نے کل کہا تھا کہ 6 ہفتوں کی تجارتی رینج کا بریک آوٹ ہوا ہے اور ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر نئی اضآفہ کی موو موجود ہے جو کہ اشارہ ہے کہ خرید کا دباو ابھی بھی موجود ہے اس کے علاوہ میں نے اہم ریزسٹنس ہفتہ وار چارٹ کے پرائس ایکشن کی بنیاد پر 1490 کے لیول پر نوٹ کیا ہے اور اس کے بعد 1520 کے لیول {نارنجی افقی لکیریں} پر ہے - ہفتہ وار چارٹ کی بنیاد پر مختصر یہ کہ طویل مدتی منی عمل میں آئی ہے اور چھوٹے ٹائم فریم میں بُلش موو سے طویل مدتی منی سے سپورٹ حاصل کی ہے

ایچ 4 ٹائم فریم کا تجزیہ

This image is no longer relevant


ایچ 4 ٹائم فریم کی بنیاد پر میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر میں نئی اضافہ کی موو کو نوٹ کیا ہے جو کہ جاری بُلش دباو کا اشارہ ہے - اس کے علاوہ میں نے پس پردہ اضآفہ کی تکون کو نوٹ کیا ہے جو کہ مضبوطی کا ایک اور اشارہ ہے - اہم سپورٹ لیولز اور لانگ پوزیشن لینے کے عمدہ لیولز 1452 اور 1450 پر ہیں

تجارتی تجاویز


مارکیٹ کی موجودہ صورتحال کے مطابق میں نے پس پردہ مضبوط اضافہ کی موو نوٹ کی ہے میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع قیمت کے کم ہونے پر دیکھیں جن کا پہلا ہدف 11489 کا لیول ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback