empty
 
 
08.08.2019 02:47 PM
سونا 8 اگست 2019 - نئی اضآفہ کی موو سے قبل کی کنسولیڈیشن

ڈیلی تجزیہ

This image is no longer relevant

ڈیلی ٹائم فریم کی بنیاد پر میں نے نوٹ کیا ہے کہ سونا ابھی تک 1497 کے لیول پر سائیڈ وے رجحان میں تجارت کر رہا ہے جو کہ کل کے بننے والے رجحان کے بعد کی ایک عمومی صورتحال ہے - بہرحال رجحان بُلش ہے اور میں لانگ پوزیشن لینا چاھوں گا - ڈیلی کینڈلز بالائی بولینجر بینڈ سے اوپر بند ہو رہی ہیں جو کہ بڑے اضآفہ کے رجحان کی ایک اور تصدیق ہے

ڈیلی چارٹ کے مطابق اہم لیولز

ریزسٹنس لیولز

1500

1520

سپورٹ لیولز

1472

1454

تجزیہ بمطابق ایچ 4 ٹآئم فریم

This image is no longer relevant


ایچ 4 ٹائم فریم کے مطابق میں نے ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پر نئی اضآفہ کی موو نوٹ کی ہے جو کہ بُلش رجحان کے تسلسل کا اشارہ ہے - میں نے 1520 کے لیول تک سفر کے لئے قیمت میں استحکام نوٹ کیا ہے میری تجویز یہ ہے کہ خرید کے مواقع دیکھیں کیونکہ اضآفہ کا مضبوط دباو موجود ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback