empty
 
 
12.08.2019 08:02 PM
اے یو ڈی / یو ایس ڈی نے اہم قلیل مدتی فیبوناسی ریٹریسمنٹ تک پُل بیک کیا ہے


ایک مضبوط موو جو کہ 6677۔0 کے لیول سے 6822۔0 کے لیول تک بنی تھی کے بعد قیمت پُل بیک کر رہی ہے اور ابھی تک اس نے اضآفہ کا 50 فیصد ریٹریس کیا ہے - - فیبوناسی لیولز کے مطابق 8۔61 فیصد فیبوناسی لیول بُلز کے لئے آخری دفاعی لکیر ہے - بُلز کے لئے یہ بہتر رہے کہ وہ دیکھیں کہ آیا قیمت اس لیول کو حاصل کرتی ہے یا واپس ہوتی ہے

This image is no longer relevant


نیلی مستطیل - اہم فیبوناسی سپورٹ ایریا

اے یو ڈی / یو ایس ڈی پُل بیک کر رہا ہے - اس تنزلی کی موو کے لئے قلیل مدتی ہدف کا ایریا نیلا رنگ میں ظاہر کیا گیا ہے جو کہ ایک اچھا ہدف ہے - اور 6677۔0 کے لیول سے اضآفہ کی موو کی دوبارہ بحالی ہے - ابھی سپورٹ 6730۔0 کے لیول پر ہے اور بُلز اس لیول سے نیچے کی ڈیلی کلوز نہیں دیکھنا چاھیں گے - بُلز قیمت میں اوپر کی جانب کی تبدیلی چاھیں گے اور 6822۔0 کے حالیہ بُلند ترین لیول سے اوپر کی بریک ہوگی یہ بُلش اشارہ ہوگا اور 69۔0 کا لیول پہلا ہدف اور 70۔0 کے لیول دوسرا ہدف ہوگا - تاجران کو خاصا محتاط رہنا چاھیے کیونکہ یہاں تبدیلی کے خاصے امکانات ہیں جب تک قیمت 6822۔0 سے نیچے ہے تب تک بئیرز صورتحال کو اپنے قابو میں رکھیں گے - بئیرش 6705۔0 کے لیول سے نیچے کی بریک پر رجحان کی مضبوطی حاصل کریں گے - بئیرز کمزور ہونا شروع ہو جائیں گے کہ اگر 6795۔0 کے لیول سے اوپر کی بریک ملتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback