empty
 
 
30.08.2019 04:51 PM
اگست 30 2019 - جی بی پی / یو ایس ڈی متضاد سگنلز دے رہا ہے - بہرحال اضافہ کی موو کے امکانات واضح ہیں

That's

This image is no longer relevant


جولائی کی 05 تاریخ کو 2550۔1 کے لیول سے نیچے کا کنسولیڈیشن رینج کا بریک آوٹ ہوا تھا جو کہ کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد تھی

مزید یہ کہ 2385۔1 کے لیول سے نیچے کا بئیرش بریک آوٹ { اہم باٹم} سے مزید بئیرش موو 2320۔1 ، 2270۔1 اور 2100۔1 کے لیولز تک بنی تھی جو کہ ہفتہ وار چارٹ میں اہم لیولز ہیں

پہلے بیان کئے گئے پرائس لیولز نئی سیلز کی انٹریز کے لئے رسکی معلوم ہوتے تھے اسی وجہ سے طویل مدتی تناظر میں سیل کرنے والوں کو کچھ ہفتہ قبل نفع کے حصول کی تجویز دی گئی تھی

اگست کی ابتداء میں 9 اگست سے قبل 2100۔1 کے لیول سے اوپر کی عارضی کنسولیڈیشن رینج عمل میں آئی تھی کہ جب 2025۔1 کے لیول کی جانب کی بئیرش موو بنی تھی

حالیہ بُلش بہتر حالیہ باٹم 2025۔1 کے لیول گرد عمل میں آئی تھی جس سے قیمت 2100۔1 کے لیول سے اوپر گئی تھی یہ ابھی بننے والا ڈیمانڈ لیول ہے

جیساء کہ توقع تھی حالیہ بُلش موو 2230۔1 اور اس کے بعد 2280۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جہاں گزشتہ مرتبہ بئیرش منسوخی 2215۔1 ۰ 2200۔1 کے لیولز کی جانب بنی تھی

قلیل مدتی تناظر میں مزید بُلش موو 2320۔1 اور 2380۔1 کے لیول کی جانب متوقع تھی کیونکہ حالیہ بُلش موو 2200۔1 اور 2160۔1 کے لیول سے اوپر عمل میں آئی تھی جو کہ روزانہ کی بنیادوں پر {حالیہ کنسولیڈیشن رینج کا پیوٹ پوائنٹ} ہے

حالیہ بُلش بہتری حالیہ باٹم کے گرد 2025۔1 کے لیول پر بنی تھی تھی

اس سے جی بی پی / یو ایس ڈی واپس 2100۔1 کے لیول سے اوپر گیا تھا {حالیہ بننے والے کنسولیڈیشن رینج کی زیریں حد} ہے

جیساء کہ اس کی توقع تھی مزید بُلش موو 2230۔1 اور اس کے بعد 2280۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی جہاں سے حالیہ بُلش منسوخی 2215۔1 2200۔1 کے لیولز کی جانب عمل میں آئی تھی

درمیانی مدت کے تناظر میں مزید بُلش موو کی توقع 2320۔1 اور اس کے بعد 2380۔1 کے لیول تک ہے کہ جب تک 2215۔1 اور 2160۔1 کے لیول سے اوپر کی بلش موو {حالیہ کنسولیڈیشن رینج} سے اوپر روزانہ کی بنیادوں پر قائم ہے

بصورت دیگر اگر بئیرش منسوخی 2215۔1 کے لیول کے گرد بنتی ہے {ٹوٹی ہوئی اضافہ کی ٹرینڈ لائن کی بیک سائیڈ} تو ایک اور واضح بئیرش تنزلی 2100۔1 کے لیول تک متوقع ہے

بصورت دیگر اگر حالیہ بُلش موو میں مزید اضافہ ملتا ہے تو پرائس ایکشن کو 2380۔1 کے لیول کے گرد نظر میں رکھنا ضروری ہے {جو کہ 17 جولائی سے ٹوٹا ہوا اہم سپورٹ زون} ہے جہاں بئیرش منسوخی عمل میں آسکتی ہے

تجارتی تجاویز

انٹرا ڈے تاجران کو 2200۔1 - 2170۔1 کے لیول کے گرد کہیں بھی درست بُلش پوزیشن کی تجویز دی گئی تھی

اگلا نفع کے ہدف 2280۔1 ، 2340۔1 اور 2385۔1 کا لیول ہے جبکہ ایس ایل کو 2100۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback