empty
 
 
25.09.2019 04:51 PM
سونا - اگلی اضآفہ کی موو کے لئے تیار ہے : سونے کا تجزیہ برائے 25 ستمبر 2019


سونے کی قیمت سائیڈ وے کنسولیڈیشن کے انداز میں تجارت کر رہی ہے اور مجھے ایچ 4 ٹائم فریم میں مزید آضافہ کی موو کی توقع ہے کیونکہ بُلش فلیگ بنا ہے - میری تجویز یہ ہے کہ ممکنہ خرید کے مواقع دیکھیں جس میں ہدف 1533 کا لیول ہے - سپورٹ 1524 کے لیول پر بنی ہے

This image is no longer relevant


گلابی مستطیل - اہم ریزسٹنس اور اضآفہ کا ہدف

سرخ مستطیل - اہم ہدف اور ریزسٹنس

جامنی اضآفہ کی لکیر - متوقع راہ

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر پس پردہ زیرو لائن سے اوپر مثبت رجحان کو ظاہر کر رہا ہے اور مجھے اضآفہ کی ایک اور موو کی توقع ہے اہم سپورٹ 1524 اور ریزسٹنس 1553 کے لیول پر ہے - بئیرز کو محتاط رہنا چاھیے کیونکہ پس پردہ اضافہ کی موو موجود ہے اور سیمٹریکل تکون انداز کا بریک آوٹ ملا ہے - جب تک سونا 1524 کے لیول سے اوپر ہے تب تک اس کا 1553 کے لیول تک جانا متوقع ہے - سونے میں قیمت کے کم ہونے پر خرید بہتر معلوم ہوتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback