empty
 
 
25.09.2019 04:24 PM
جب تک قیمت 1050۔1 کے لیول سے نیچے ہے تب تک صورتحال بئیرش ہی رہے گی


یورو کمزور ہے - قطع نظر اس بات کے کہ اس نے گزشتہ ہفتہ مضبوطی کے اشارے دئیے تھے - 11۔1 کے لیول سے اوپر کی کلوزنگ میں ناکامی اور 10۔1 کے لیول سے اوپر رہنے میں ناکامی سے پئیر پر دباو آیا ہے

This image is no longer relevant

یورو / یو ایس ڈی ابھی بھی تن کان اور کی جن سن سے نیچے تجارت کر رہا ہے {سرخ اور سبز لائن انڈیکیٹر} ریزسٹنس 1050۔1 کے لیول پر ہے اور اس سے اوپر کی کلوزنگ یہ اشارہ ہوگا کہ قیمت 11۔1 کے لیول تک متوقع طور پر جا سکتی ہے - تب تک قلیل مدتی رجحان بئیرش ہی رہے گا اور تمام نگائیں موسم گرم کے کم ترین لیول 0925۔1 پر ہوں گی - قلیل مدتی ریزسٹنس 1023۔1 کے لیول پر ملی ہے - آج کا بلند ترین لیول ہے - 1023۔1 کے لیول سے اوپر کی کلوزنگ یورو / یو ایس ڈی میں قلیل مدتی مضبوطی کا پہلا اشارہ ہوگی

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback