empty
 
 
27.09.2019 04:52 PM
بی ٹی سی : 27 ستمبر 2019 - بی ٹی سی کم و بیش ہمارے پہلے ہدف تک گیا ہے - سیل کے مواقع ریلی کی صورت میں دیکھیں


بی ٹی سی توقع کے مطابق نیچے کی جانب تجارت کر رہا ہے - بی ٹی سی نیچے کی جانب پہلے ہدف 7510 تک گیا ہے جس کا ہم نے گزشتہ تجزیہ میں ذکر کیا تھا - میری تجویز یہ ہے کہ ہم ایک مختصر ریلی دیکھ سکتے ہیں اور مزید تنزلی کی موو 7510 کے لیول کی جانب بنے گی

This image is no longer relevant


نیلی افقی لکیریں - سپورٹ لیولز جن کی بنیاد پرائس ایکشن ہے

سرخ مستطیل - سوئنگ لوو - ریزسٹنس کی طرح کی

پیلی مستطیل - اہم ریزسٹنس

نیچے آتی جامنی لکیر - متوقع راہ

ایم اے سی ڈی اوسکیلیٹر بلش ڈائیورجنس کو ظآہر کر رہا ہے - جس سے بی ٹی سی میں ریلی بنی ہے - سیل 8420 - 8450 کے زون میں بہتر معلوم ہوتی ہے - ایچ 4 ٹائم فریم کی بنیاد پر میں نے تجارت کو تنزلی کے چینل میں نوٹ کیا ہے جو کہ تبدیلی کے لئے عمدہ اشارہ نہیں ہے - نیچے کی جانب کا ہدف 7510 اور 6645 کے لیول پر ہے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback