empty
03.10.2019 07:00 PM
.اکتوبر 03 2019 - یورو / یو ایس ڈی کا انٹرا ڈے ٹیکنیکل تجزیہ اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


ستمبر کی 13 تاریخ کو یورو / یو ایس ڈی پئیر ٹوٹے ہوئے رجحان 1060۔1 - 1080۔1 کی بیک سائیڈ کو ٹیسٹ کر رہا ہے جہاں واضح بئیرش دباو عمل میں آیا تھا

اس کے کچھ دیر بعد 1075۔1 اور 1060۔1 کے لیول گرد چند ڈیسنڈنگ ٹاپس عمل میں آئے تھے

جس سے حالیہ بُلش اضافہ ایک بُلش پھندہ کے طور پر سامنے آیا تھا

تب سے ابتک یورو / یو ایس ڈی نیچے کی جانب ظاہر کئے قلیل مدتی بئیرش چینل کے اندر تجارت کر رہا ہے

یہ کہ 0965۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش موجودگی {حالیہ ڈیلی باٹم} نے مزید بئیرش تنزلی کو 0943۔1 اور 0920۔1 کے لیول کی جانب بنایا ہے {فیبوناسی 6۔78 فیصد اور 100 فیصد لیول} جہاں حالیہ بُلش بہتری کے اشارے ملے تھے {انورٹیٹیڈ ہیڈ اینڈ شولڈر انداز} ملا ہے

لہذا 0960۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک نے حالیہ انداز کی تصدیق کی تھی جس سے مزید اضآفہ 1000۔1 کے لیول کی جانب بنا تھا جہاں ایک اور بُلش تنزلی کی توقع تھی

بہرحال یورو / یو ایس ڈی پئیر ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے تسلسل کو 0930۔1 - 1080۔1 کے لیولز کے درمیان ظآہر کر رہا ہے جس میں نییک لائن 0940۔1 کے لیول پر ہے

اگر 0940۔1 کے لیول سے نیچے بئریش موجودگی {نییک لائن} دوبارہ بنتی ہے تو طویل مدتی ہدف 0840۔1 کے لیول پر ہوگا

تجارتی تجاویز

رسک لینے والے تاجران 0960۔1 کے لیول سے اوپر کا حالیہ بپلش بریک ایک درست سیل کے سگنل کے طور پر لے سکتے ہیں جو کہ نفع میں موجود ہے

ایک اور انٹرا ڈے خرید کی انٹری کو 0920۔1 - 0940۔1 کے لیول کی جانب بئیرش پُل بیک پر لیا جاسکتا ہے {ٹوٹے ہوئی بئریش چینل کی بیک سائیڈ} ایس ایل کو 0870۔1 کے لیول سے نیچے ہونا چاھیے


ٹائم فریم منتخب کریں
5
منٹ
15
منٹ
30
منٹ
1
گھنٹہ
4
گھنٹے
1
دن
1
ہفتہ
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں

تجویز کردہ مضامین

یورو ۔ یو ایس ڈی 30 جون۔ کرسٹین لیگارڈ کی تقریر سے کیا توقع کی جائے؟

جمعہ کو، یورو / یو ایس ڈی پئیر نے اپنی اوپر کی حرکت جاری رکھی۔ 1.1712 پر 127.2% ریٹریسمنٹ لیول نسبتاً کمزور ثابت ہوا۔ تاہم، اس کے اوپر ایک قریب

Samir Klishi 14:20 2025-06-30 UTC+2

جی بی پی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی برائے 30 جون 2025

گھنٹہ وار چارٹ پر، جمعہ کو جی بی پی / یو ایس ڈی جوڑی نے ایک طرف تجارت کی۔ تیزی کے تاجروں نے 1.3749 پر 200.0% ریٹریسمنٹ

Samir Klishi 14:08 2025-06-30 UTC+2

یو ایس ڈی / جے پی وائے تجزیہ، پیشن گوئی اور موجودہ مارکیٹ کی صورتحال

آج، ٹوکیو میں صارفین کی قیمتوں میں کمی کو ظاہر کرنے والے اعداد و شمار کے اجراء کے بعد، جاپانی ین کمزور ہونا شروع ہوا۔ اس خبر سے ان توقعات

Irina Yanina 11:16 2025-06-27 UTC+2

سونا: اس میں کیوں ایک مرتبہ دوبارہ اضافہ ہو رہا ہے

زرد دھات کو ایک بار پھر دو اہم عوامل کی وجہ سے سپورٹ مل رہی ہے۔ پہلا تہران اور تل ابیب کے درمیان مذاکرات کی ناکامی کا مسلسل خطرہ ہے۔

Pati Gani 14:56 2025-06-26 UTC+2

جون 24-25 2025 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی سگنل: 1.1620 سے نیچے فروخت کریں (ٹرپل ٹاپ - 8/8 مرے)

ایچ 4 چارٹ ٹرپل ٹاپ فارمیشن پیٹرن دکھاتا ہے۔ اگر یورو کی قیمت 1.1620 سے نیچے آتی ہے، تو سگنل منفی ہو گا، اور ہم 1.1533 پر ہدف کے ساتھ

Dimitrios Zappas 20:25 2025-06-24 UTC+2

جون 24-28 2025 کے لیے سونے (ایکس اے یو / یو ایس ڈی) کے لیے تجارتی سگنل: $3,327 (21 ایس ایم اے - 200 ای ایم اے) سے نیچے فروخت

یہ کہ3,300 کا یہ رقبہ مضبوط سپورٹ کی نمائندگی کرتا ہے، لیکن ہمیں یقین ہے کہ سونا آنے والے گھنٹوں میں 3,327 کی طرف تکنیکی ریباؤنڈ کر سکتا ہے۔

Dimitrios Zappas 20:23 2025-06-24 UTC+2

سونا: تجزیہ اور پیشن گوئی - مارکیٹ میں جاری صورتحال

تکنیکی نقطہ نظر سے، 4 گھنٹے کے چارٹ پر سونے نے 100 مدت کے سادہ موونگ ایوریج (ایس ایم اے) سے نیچے قبولیت قائم کی ہے، جو کمی کے ممکنہ

Irina Yanina 20:22 2025-06-24 UTC+2

یورو / یو ایس ڈی تجزیہ اور پیشن گوئی. مارکیٹ کی موجودہ صورتحال

تکنیکی نقطہ نظر سے، جیسا کہ بُلز نے 146.80 کی سطح کے ارد گرد 100 دن کی سادہ موونگ ایوریج (ایس ایم اے) کی رکاوٹ کو عبور کیا ہے،

Irina Yanina 19:42 2025-06-23 UTC+2

جون 23 2025 کو جی بی پی / یو ایس ڈی کی پیشن گوئی

گھنٹہ وار چارٹ پر، جمعہ کو جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 1.3425–1.3444 کے سپورٹ زون سے نیچے مضبوط ہو گیا، جس سے ایک بار پھر 1.3357–1.3373

Samir Klishi 14:24 2025-06-23 UTC+2

جون 19-22 2025 کے لیے یورو / یو ایس ڈی کے لیے تجارتی سگنل: 1.1535 سے نیچے فروخت کریں (21 ایس ایم اے - 8/8 مرے)

یورو کے لیے آؤٹ لک منفی رہتا ہے، کیونکہ تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتیں یورپی کرنسی پر دباؤ ڈال سکتی ہیں۔ بدلے میں، ہم توقع کر سکتے ہیں کہ یورو

Dimitrios Zappas 19:40 2025-06-19 UTC+2
ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback
 

Dear visitor,

Your IP address shows that you are currently located in the USA. If you are a resident of the United States, you are prohibited from using the services of InstaFintech Group including online trading, online transfers, deposit/withdrawal of funds, etc.

If you think you are seeing this message by mistake and your location is not the US, kindly proceed to the website. Otherwise, you must leave the website in order to comply with government restrictions.

Why does your IP address show your location as the USA?

  • - you are using a VPN provided by a hosting company based in the United States;
  • - your IP does not have proper WHOIS records;
  • - an error occurred in the WHOIS geolocation database.

Please confirm whether you are a US resident or not by clicking the relevant button below. If you choose the wrong option, being a US resident, you will not be able to open an account with InstaForex anyway.

We are sorry for any inconvenience caused by this message.