empty
 
 
01.11.2019 01:58 PM
یورو / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 01 نومبر 2019

This image is no longer relevant


اجمالی جائزہ

یورو / یو ایس ڈی پئیر نے 1124۔1 کے لیول سے 1176۔1 کے لیول تک اضآفہ کیا تھا اور بند 1154۔1 کے لیول پر بند ہوا تھا - لیکن اس ہفتہ ہمیں یہ نوٹ کیا تھا کہ مارکیٹ 1124۔1 کے لیول پر بند ہوئی تھی براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ ریزسٹنس 1176۔1 کے لیول پر اور 1204۔1 کے لیول پر ایچ ون ٹائم فریم میں ہے

طویل مدتی تناظر میں مضبوط ریزسٹنس 1124۔1 کے لیول {18 اکتوبر 201} کے بلند ترین لیول پر موجود ہے اور اکتوبر 2019 کے بلند ترین لیول سے بننے والی تنزلی کی ٹرینڈ لائن} پر ہے اور یہ ایک اہم رکاوٹ ہے

لہذا پہلی تنزلی کی موو پہلی صورتحال بنا رہی ہے کہ مارکیٹ نے 1470۔1 / 1350۔1 کے لیول سے اس ہفتہ تصحیح کی ہے - میرے خیال میں یورو / یو ایس ڈی ممکنہ طور پر 1176۔1 کا لیول ٹیسٹ کرنے اوپر جاسکتا ہے اور تنزلی کی دوسری موو 1124۔1 کے لیول تک بنا سکتی ہے تاکہ ڈیلی پیوٹ پوائنٹ کو یہ ٹیسٹ کر سکے

آج اگر قیمت 1176۔1 کے لیول سے نیچے بند ہوتی ہے تو قیمت بئیرش مارکیٹ میں آ جائے گی تاکہ مزید نیچے 1124۔1 ، 1097۔1 اور 1073۔1 کے لیول کو دوبارہ ٹیسٹ کرسکے -

مزید یہ کہ 1073۔1 کا لیول ڈبل باٹم لیول بنائے گا جو کہ اس ہفتہ کا اہم سپورٹ لیول ہے - ڈیلی ٹآئم فریم میں پئیر ممکنہ طور پر نیچے کی جانب جائے گا کیونکہ تنزلی کا رجحان ابھی بھی مضبوط ہے اور آر ایس ائی تنزلی کے رجحان کے اشارے دے رہا ہے

خلاصہ

ڈیلی ریزسٹنس 1176۔1 کے لیول پر ہے اور یہ ایک اہم لیول ہے جو کہ ایک سیل کی درست انٹری فراہم کرے گا - لہذا 1176۔1 کے لیول سے نیچے سیل کریں جس کے اہداف آنے والے گھنٹوں مین 1124۔1 ، 1097۔1 اور 1073۔1 کے لیولز ہوں گے - اسی طرح سٹاپ لاس لیول کو دوسری ریزسٹنس سے اوپر 1240۔1 کے لیول پر ہونا چاھیے


انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback