empty
 
 
01.11.2019 04:27 PM
سونے کا ہفتہ وار تجزیہ برائے 01 اکتوبر 2019 - سونے کا ہفتہ وار تجزیہ


سونے کی قیمت کئی ہفتوں سے بنی تجارتی رینج 1518 {رینج کا بلند ترین لیول} اور 1461 {رینج کا باٹم} کے اندر تجارت کر رہی ہے

This image is no longer relevant


پیلی مستطیل - تجارتی رینج کی حدیں

نیچے آتی جامنی لکیریں - ٹوٹا ہوا تنزلی کا چینل

افقی لکیریں - ریزسٹنس لیولز

گزشتہ ہفتہ میں نے یہ نوٹ کیا تھا کہ تنزلی کے چینل {بُلز فلیگ} کا بریک آوٹ ہوا ہے - اور ممکنہ طور پر نئی اضافہ کی موو بنی ہے - بہرحال ہفتہ وار چارٹ میں اضآفہ کے تسلسل کی تصدیق کے لئے میں 1518 کے ریزسٹنس لیول پر بریک آوٹ دیکھنا چاھوں گا جس سے قیمت 1533 یا 1555 کے لیول تک جائے گی

آخر کار منسوخی سے قیمت واپس سپورٹ زون میں آئے گی جو کہ 1475 کے بریکٹ میں موجود ہے

وسطی بولینجر لائن 1472 کے لیول پر موجود ہے جو کہ عمدہ سپورٹ کے طور پر کام کر رہی ہے

تجارتی تجاویز

کئی ہفتوں سے بنے بریکٹ زون کے ممکنہ بریک آوٹ پر نظر رکھیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback