empty
 
 
20.11.2019 08:15 PM
نومبر 20 2019 - جی بی پی / یو ایس ڈی کے انٹرا ڈے ٹیکنیکل لیولز اور تجارتی تجاویز

This image is no longer relevant


چند ہفتوں قبل مزید بُلش موو 2650۔1 اور اس کے بعد 3000۔1 کے لیول تکی جانب عمل میں آئی تھی کہ جب ظآہر کیا گیا ڈبل باٹم انداز 2400۔1 - 2415۔1 اوپر کی جانب ٹوٹ گیا تھا

اکتوبر کی 21 تاریخ سے جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ظاہر کئے گئے سپلائی زون {2980۔1 - 3000۔1} سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ قائم رکھنے میں ناکام رہے تھے جو کہ مئی 2019 میں بنا سابقہ اہم ٹائم لیول ہے

اس کی بجائے اکتوبر کی 22 تاریخ کو ایسنڈنگ ویج ریورسل انداز کی تصدیق ہوئی تھی - اس سے ظآہر کئے گئے پرائس زون کی جانب بئیرش تبدیلی کے واضح امکانات عمل میں ائے تھے

لہذا ایک تیز رفتار بئیرش موو کی توقع 2780۔1 کے لیول {اہم لیول} کی جانب تھی جہاں حالیہ دو مسلسل مووز پر بُلش بہتری عمل میں آئی تھی

یہ کہ 2780۔1 کے پرآئس لیول کے گرد حالیہ بئیرش تنزلی سے ایک عارضی بُلش موو 2980۔1 - 3000۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی

تب سے ابتک جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ظآہر کئے گئے پرائس لیولز 2780۔1 - 2980۔1 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے

ٹیکنیکل صورتحال تب تک بئیرش ہے کہ جب تک ایچ 4 چارٹ میں 3000۔1 کے لیول سے نیچے کی بئیرش کنسولیڈیشن قائم رہتی ہے

مزید یہ کہ منفی ڈائیورجنس ایچ 4 چارٹ میں بنی ہے - اسی وجہ سے 2980۔1 - 3000۔1 کے لیول کے گرد واضح بئیرش منسوخی کا عمل میں آنا متوقع ہے

ایک تیز رفتار بئیرش بریک آوٹ 2875۔1 {قلیل مدتی اضآفہ کا رجحان} سے نیچے کی ضرورت ہے کہ مزید بئیرش تنزلی 2780۔1 کے لیول کی جانب عمل میں آسکے جہاں پرائس ایکشن پر نظر رکھا جانا ضروری ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback