empty
 
 
27.11.2019 02:11 PM
یورو / یو ایس ڈی کا تجارتی منصوبہ برائے 27 نومبر 2019

This image is no longer relevant


ٹیکنیکل تجزیہ : یورو / یو ایس ڈی ابھی 1500۔1 کے لیول تک ریلی سے قبل کم ترین لیول بنانے کی کوشش میں ہے یہ ابھی 1000۔1 کے لیول کے گرد تجارت کرتا معلوم ہوتا ہے اور باٹم بنانے سے قیمت 0980۔1 اور 0940۔1 کے لیول تک نیچے کی جانب کوشش کرے گی - یہ علاقہ ایک ڈبہ سے ظاہر کیا گیا ہے اور اس کا سپورٹ فراہم کرنا متوقع ہے - براہ کرم یہ نوٹ کریں کہ جیساء کہ چارٹ میں ظآہر ہے مجموعی صورتحال تب تک بُلش ہے کہ جب تک قیمت 0879۔1 کے لیول سے اوپر ہے - اگر 0990۔1 کا لیول قائم رہتا ہے تو بُلز مارکیٹ میں حالیہ پرائس لیول سے آسکتے ہیں جب کہ اس سے نیچے کی بریک سے قیمت 0940۔1 کا لیول ٹیسٹ کرے گی - جس کے بعد ریلی بن سکتی ہے - 786۔0 فیصد فیبوناسی لیول نے سابقہ ریلی میں سپورٹ کا کام کیا تھا اور بُلز کے مضبوط رہنے کے لئے یہ ایک اہم لیول ہے - فوری سپورٹ 0930۔1 / 0940۔1 کے لیول پر ہے جبکہ ریزسٹنس 1097۔1 کے لیول پر ہے

تجارتی منصوبہ

لانگ پوزیش لیں سٹآپ لاس لیول 0879۔1 اور ہدف 1500۔1 کا لیول ہے


Oscar Ton,
انسٹافاریکس کا تجزیاتی ماہر
© 2007-2024
انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$3000 مزید!
    ہم ستمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $3000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback