empty
 
 
03.12.2019 03:02 PM
دسمبر 03 2019- یورو / یو ایس ڈی سپلائی لیو کلسٹر کو 1085۔1 کے لیول کے گرد ٹیسٹ کر رہا ہے جہاں بئیرش منسوخی کی توقع ہے

This image is no longer relevant


اکتوبر کی 02 تاریخ کو سابقہ بُلش موو ایک انورٹیڈڈ ہیڈ اینڈ شولڈر ریورسل انداز کے بعد 0880۔1 کے لیول کے گرد بنی تھی تھی

چند دنوں بعد 0940۔1 کے لیول {نییک لائن} سے اوپر کا بُلش بریک آوٹ بنا تھا جس سے اس بات کی تصدیق بنی تھی ایک اور بُلش موو 1000۔1 - 1020۔1 کے لیول کی جانب بنی تھی

تب سے یورو / یو ایس ڈی 21 اکتوبر تک اوپر کی جانب تجارت کر رہا تھا یہاں تک کہ قیمت نے 1175۔1 کا لیول حاصل کیا تھا

یہ کہ 1175۔1 - 1190۔1 کا پرائص زون ایک اہم سپلائی زون کے طور پر موجود ہے جس سے گزشتہ دو قلیل مدتی دورانیوں میں بئریش منسوخی عمل میں آئی تھی

لہذا طویل مدتی ڈبل ٹاپ انداز 1075۔1 - 1090۔1 کے نیک لائن کے گرد عمل میں آئی تھی جس سے چند ہفتوں قبل درست بئیرش پوزیشن بنی تھی

اسی وجہ سے دو مسلسل بئیرش پُل بیک 1025۔1 اور 0995۔1 کے لیولز کی جانب بنے تھے جہاں دو مرتبہ بُلش منسوخی عمل میں آئی تھی

حالیہ بُلش پُل بیک 1065۔1 - 1085۔1 کے لیولز کی گرد عمل میں آئے تھے جہاں سپلائی لیولز کا کلسٹر 8۔61 فیصد فیبو اور 50 فیصد فیبو لیول موجود ہیں

جب کہ دوسری طرف حالیہ پرائس ایکشن نے 1000۔1 کے لیول کے گرد بُلش تبدیلی کے واضح امکانات کو بنیایا تھا اور اس سے یورو / یو ایس ڈی توقع کے مطابق 1065۔1 - 1085۔1 کے لیولز کے گرد بنا تھا

لہذا یورو / یو ایس ڈی 1000۔1 اور 1085۔1 کے لیولز کے درمیان رُکا ہوا ہے یہاں تک کہ کسی ایک خآص سمت میں بریک آوٹ عمل میں آ جائے

ابتدائی بئیرش پُل بیک کی توقع 1085۔1 کے لیول کے گرد متوقع ہے سے مزید بئیرش تنزلی 1020۔1 کے لیول کی جانب بنے گی

بہرحال 1090۔1 کے لیول سے اوپر بُلش بریک ممکنہ طور پر مزید بُلش موو کو 1120۔1 اور 1140۔1 کے لیول کی جانب بنائے گا

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$10000 مزید!
    ہم جنوری قرعہ اندازی کرتے ہیں $10000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback