empty
 
 
23.12.2019 01:45 PM
جی بی پی / یو ایس ڈی کا ٹیکنیکل تجزیہ برائے 23 دسمبر 2019

This image is no longer relevant

اجمالی جائزہ

پئیر : جی بی پی / یو ایس ڈی

کرسمس اور نئے سال کی تعطیل کی وجہ سے بڑے تجارتی مراکز کے اوقات کار میں تبدیلی ہوئی ہے اور اس سے واضح طور پر جی بی پی / یو ایس ڈی پر فرق پڑا ہے اور مارکیٹ مستحکم نہیں ہے اور رجحان ذیادہ واضح نہیں ہے

اسی تناظر میں مارکیٹ 23 دسمبر 2019 کو سائیڈ وے رینج کے اشارے دے گی - لہذا جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر 2885۔1 اور 3182۔1 کے لیولز کے درمیان مقید رہے گا

جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر میں تجارت قابل بحث ہے اور یہ مختصر رینج میں ہوئی ہے اور مارکیٹ نے عدم استحکام کے اشارے دئیے ہیں

اس کے علاوہ یہ بھی نوٹ کیا جانا چاھیے کہ کل ہئیر اپنے باٹم 2977۔1 سے 3014۔1 کے لیول تک اوپر گیا تھا - آج ون چارٹ میں حالیہ اضآفہ تصحیح کے تناظر میں ملا ہے

آر ایس ائی اوور باٹ ہے کیونکہ یہ 30 کے لیول سے اوپر ہے - آر ایس ائی ابھی بھی یہ اشارے دے رہا ہے مارکیٹ اضآفہ کے رجحان میں ہے کہ اگر یہ 100 موونگ ایوریج کو توڑ لیتی ہے - یہ اس بات کا اشارہ ہے مارکیٹ آنے والے گھنٹوں میں اوپر کی جانب جائے گی

لہذا یہ بہتر ہے کہ اس ایریا پر توجہ دی جائے اور قیمت کے کم ہونے پر 2977۔1 کے لیول کے گرد خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 3100۔1 کا لیول ہے اور اس کے بعد قیمت 3182۔1 کے لیول تک جائے گی

تجارتی تجاویز

سابقہ تجارتی موقع کے مطابق فاریکس مارکیٹ میں جی بی پی / یو ایس ڈی پئیر ابھی بھی 2977۔1 اور 3182۔1 کے لیول کے گرد تجارت کر رہا ہے - لہذا یہ بہتر رہے گا کہ 2977۔1 کے لیول پر خرید کی جائے جس کا پہلا ہدف 3100۔1 کا لیول ہے اور اس کے بعد قیمت 3182۔1 کے لیول تک ہفتہ وار پیوٹ پوائٹ کو ٹیسٹ کرنے کے لئے جا سکتی ہے - بہرحال سٹاپ لاس لیول کا خیال کیا جانا ضروری ہے اور یہ بہتر رہے گا کہ سٹاپ لاس لیول لگایا جائے اور یہ سپورٹ لیول 2 سے نیچے 2805۔1 کے لیول پر ہونا چاھیے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback