empty
 
 
30.12.2019 02:26 PM
یو ایس ڈی / سی اے ڈی نے اہم سپورٹ کو ٹیسٹ کیا ہے


یو ایس ڈی / سی اے ڈی بئیرش رجحان میں ہے قیمت 3070۔1 کے لیول پر زیریں تکونی حد تک پہنچی ہے اور یہ بُلز کے لئے موقع ہے کہ میدان میں آئیں اور عمل کریں - قیمت اہم ٹیکنیکل سپورٹ لیول پر ہے اور قیمت کے نیچے جانے سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی کا طویل مدتی تجزیہ متآثر کرے گی

This image is no longer relevant


نیلی لکیر - طویل مدتی چینل

سرخ لکیر - اہم ریزسٹنس ٹرینڈ لائن

کالی لکیر - بالائی تکونی حد

سبز لکیر - زیریں تکونی حد

یو ایس ڈی / سی اے ڈی طویل مدتی بُلش چینل سے باہر آنے کے دہانے پر ہے - قیمت کئی مرتبہ بالائی تکونی حد سے واپس ہوئی ہے اور ابھی تک یہ سرخ ٹرینڈ لائن ریزسٹنس کو چینلج کر رہی ہے - اس سے طویل مدتی بُلش چینل خطرہ سے دوچارہ ہوا ہے اس سے یو ایس ڈی / سی اے ڈی کے لئے 2020 بئیرش ہو سکتا ہے کیونکہ قیمت 33۔1 کے لیول سے نیچے ہے - 30۔1 کے لیول سے نیچے کی بریک ایک بئیرش اشارہ ہوگی اور قیمت 27۔1 اور نیچے کی جانب جاسکے گی - قلیل مدتی تاجران بُلش موقع کو دیکھیں گے کیونکہ قیمت اہم سپورٹ سے خاصی قریب ہے اور اضافہ کے واضح امکانات موجود ہیں

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$5000 مزید!
    ہم نومبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $5000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback