empty
 
 
01.04.2020 04:24 PM
اچہی موکو کلاوڈ انڈیکیٹر یورو / یو ایس ڈی میں ایک قلیل مدتی سیل کا اشارہ دے رہا ہے


آج یورو / یو ایس ڈی کے بُلز دباو میں آئے تھے - قیمت نے 0965۔1 کے لیول پر قلیل مدتی ریزسٹنس کو توڑا تھا اور یہ اہم کلاوڈ سپورٹ اور کل کا کم ترین لیول ٹیسٹ کر رہی ہے - یورو / یو ایس ڈی میں تنزلی کی موو کے امکانات واضح ہیں - جیساء کہ ہم نے اپنے گزشتہ تجزیہ میں اس کا ذکر کیا تھا بُلز کو کلاوڈ سے اوپر رہنے کی ضرورت ہے - قیمت نے ابھی کلاوڈ میں داخل ہو رہی ہے اور تن کان سن {سرخ لائن والا انڈیکیٹر} کی جن سن {سبز لائن والے انڈیکیٹر} کو نیچے کی جانب کاٹ رہی ہے اور یہ ہمیں ایک کمزور سیل کا سگنل دے رہا ہے

This image is no longer relevant

اگر آپ کو کومو کے اندر ایچ 4 کی کلوزنگ ملتی ہے تو آپ کو سیل کا ایک اور اشارہ ملے گا - قیمت نے کل کی نسبت ایک انٹرڈے لوئیر لوو بنایا ہے قطع نظر یہ کہ 1040۔1 کے لیول کی اضآفہ ملا تھآ - قیمت نے لوئیر ہائی بنایا ہے اور لوئیر لوو کی جانب جا رہا ہے - اگر یہ کومو {کلاوڈ} سے نیچے کی بریک کرتی ہے تو سیل کا دباو ملنا متوقع ہے قیمت 06۔1 - 07۔1 کے لیول تک نیچے جاسکتی ہے

انسٹافاریکس کے ساتھ کرپٹو کرنسی کی معاملاتی تبدیلیوں سے کمائیں۔
میٹا ٹریڈر 4 ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنی پہلی ٹریڈ کھولیں۔
  • Grand Choice
    Contest by
    InstaForex
    InstaForex always strives to help you
    fulfill your biggest dreams.
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • چانسی ڈیپازٹ
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروائیں اور حاصل کریں$6000 مزید!
    ہم دسمبر قرعہ اندازی کرتے ہیں $6000چانسی ڈیپازٹ نامی مقابلہ کے تحت
    اپنے اکاؤنٹ میں 3000 ڈالر جمع کروانے پر موقع حاصل کریں - اس شرط پر پورا اُترتے ہوئے اس مقابلہ میں شرکت کریں
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • ٹریڈ وائز، ون ڈیوائس
    کم از کم 500 ڈالر کے ساتھ اپنے اکاؤنٹ کو ٹاپ اپ کریں، مقابلے کے لیے سائن اپ کریں، اور موبائل ڈیوائسز جیتنے کا موقع حاصل کریں۔
    مقابلہ میں شامل ہوں
  • 100 فیصد بونس
    اپنے ڈپازٹ پر 100 فیصد بونس حاصل کرنے کا آپ کا منفرد موقع
    بونس حاصل کریں
  • 55 فیصد بونس
    اپنے ہر ڈپازٹ پر 55 فیصد بونس کے لیے درخواست دیں
    بونس حاصل کریں
  • 30 فیصد بونس
    ہر بار جب آپ اپنا اکاؤنٹ ٹاپ اپ کریں تو 30 فیصد بونس حاصل کریں
    بونس حاصل کریں

تجویز کردہ مضامین

ابھی فوری بات نہیں کرسکتے ؟
اپنا سوال پوچھیں بذریعہ چیٹ.
Widget callback